ایرانی فوج کی ذالفقار فوجی مشقیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i416459-ایرانی_فوج_کی_ذالفقار_فوجی_مشقیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی سالانہ ذالفقار مشقوں کا سلسلہ اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جنوب مشرقی ایران میں ہونے والی ان مشقوں کے دوران مختلف نوعیت کے میزائلوں، دفاعی سسٹموں، جہازوں اور طیاروں کی کارکردگی اور مسلح افواج کی تیاری کو آزمایا جا رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶ Asia/Tehran
  • ایرانی فوج  کی ذالفقار فوجی مشقیں