-
"یاران مہدی (ع)، قائد کے مددگار" عوامی مارچ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹اس عوامی ریلی میں ہر طبقے کے افراد نے شرکت کی اور حالیہ فسادات اور بلوؤں کی مذمت کی گئی۔
-
امام حسن کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴تہران کی امام حسن کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ پیر کو ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شرکت سے منعقد ہوئی۔
-
امام رضاع کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵فرزند رسول ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت مشہد میں آپ کے روضۂ اقدس میں خطبہ خوانی کے روایتی مراسم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مراسم ہر سال شب عاشورا اور شب شہادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد کیئے جاتے ہیں۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲ہفتہ دفاع مقدس کی قومی مناسبت پر ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی بڑے شہروں میں فوج نے اپنے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ انجام دی۔
-
نجف اشرف، امام علی (ع) کے روضۂ میں زائرین اربعین کی حاضری
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰کربلائے معلیٰ روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔
-
شلمچہ سرحد سے اربعین حسینی کے زائرین عراق میں داخل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶اربعین حسینی کے ملین مارچ کے ایام نزدیک آنے کے ساتھ ہی ، ملک بھر سے زائرین حسینی کی ایک بہت بڑی تعداد نے عراق میں داخلے کے لئے شلمچہ سرحد کا انتخاب کیا ہے۔
-
ایران کے پہاڑی علاقے گرین کے خانہ بدوش
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵ایرانی کے خانہ بدوش، نسبتا خود کفیل ہوتے ہیں اور عام طور پر اپنی زندگی کے اخراجات مویشی پالن کے ذریعے پورا کرتے ہیں-
-
امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے عمل میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔
-
بین الاقوامی اسنائپر مقابلہ 2022
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴2022 کا ملٹری اسنائپر مقابلہ روس کے بین الاقوامی فوجی مقابلوں کی سیریز کا حصہ ہے جس کی میزبانی پہلی بار ایران آر جی سی کی گراؤنڈ فورسز کر رہی ہے ہیں ۔اس مقابلے میں آئی آر جی سی کی گراؤنڈ فورسز کی دو ٹیمیں اور روس، بیلاروس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ زمبابوے، چین اور ازبکستان 10 روز تک 22 آئٹمز میں مقابلہ کریں گے۔
-
ممتاز دانشور بوعلی سینا کو خراج عقیدت
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴عالم اسلام اور ایران کے ممتاز دانشور بوعلی سینا کے یوم ولادت کے موقع پر جسے ایران میں یوم طبیب کا نام دیا گیا ہے طب کے شعبے سے فارغ التحصیل ہونے والے میڈیکل کے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ ساتھ ہی اس ممتاز دانشورشخصیت بوعلی سینا کو خراج تحسین بهی پیش کیا