-
غزہ: دو سالہ جنگ کے بعد اجتماعی شادیوں کی رنگا رنگ تقریب
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۰غزہ میں دو سالہ جنگ کے بعد اجتماعی شادیوں کی تقریب نے امید اور خوشی کی نئی کرن روشن کی۔
-
سمندر کی گہرائیوں میں حیرت انگیز لمحات
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۹سمندر اپنی وسعت میں ایک الگ دنیا ہے، جہاں ہر گوشہ حیرت اور خوبصورتی سے بھرا ہوا ہے۔
-
شمالی امریکہ کے نیچر فوٹوگرافی مقابلے کی بہترین تصاویر
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳شمالی امریکی نیچر فوٹوگرافی ایسوسی ایشن (NANPA) فطرت کی خوبصورتی کو کیمرے کے ذریعے محفوظ کرنے اور دنیا کو دکھانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ یہ نہ صرف فوٹوگرافی کے شوقین افراد کو اکٹھا کرتی ہے بلکہ ماحولیات کے تحفظ اور فطرت کی قدردانی کو بھی فروغ دیتی ہے۔
-
ہانگ کانگ کے رہائشی ٹاورز میں آگ سے تباہی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴ہانگ کانگ کے علاقے تای پو میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کئی رہائشی برج آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔ اس حادثے میں کم از کم ۳۶ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق ۲۷۹ افراد تاحال لاپتہ ہیں جبکہ درجنوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
دالخانی کے جنگل کی سنہری خزاں
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۶جنگلِ دالخانی کے ہزار رنگوں میں، خزاں اپنی خوبصورتی کا جلوہ بکھیرتی ہے۔ درختوں نے سرخ، نارنجی اور زرد کے دلکش رنگوں کی چادر اوڑھ لی ہے، اور زمین گویا رنگ برنگے پتوں کا قالین بن گئی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے سینئر کمانڈر "ہیثم علی طباطبائی" کی نمازِ جنازہ اور تدفین
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵حزب اللہ لبنان کے سینئر کمانڈر ہیثم علی طباطبائی، بیروت کے جنوبی علاقے میں صہیونی حملے کے دوران شہید ہوئے۔
-
شیراز نے 16 گمنام شہداء کا والہانہ استقبال کیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷شیراز کی فضاؤں میں عشق، عقیدت اور احترام کی خوشبو پھیل گئی، جب 16 گمنام شہداء کے مطہر پیکروں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ لوگوں کے ہجوم، ہاتھوں میں پھول، آنکھوں میں آنسو، اور دلوں میں بے پناہ محبت، ہر طرف ایک ہی صدا گونج رہی تھی۔ وطن کے محافظوں زندہ آباد۔
-
غزہ، اب بھی زندہ ہے
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶غزہ میں بحران کو دو برس بیت چکے ہیں، اور یہ خطہ اب بھی تباہی اور بے گھری کے سائے میں ہے۔
-
شمالی کرۂ ارض میں خزاں
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰شمالی کرۂ ارض میں خزاں وہ موسم ہے جب درختوں کے پتے زرد، نارنجی اور سرخ رنگوں میں ڈھل کر فضا کو ایک جادوئی منظر عطا کرتے ہیں۔
-
جزیرہ ہرمز: رنگوں کا جادو
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰جزیرہ ہرمز قدرتی رنگوں اور روشنیوں کا ایسا خزانہ ہے جو دل کو مسحور کر دیتا ہے۔