-
تبریز میں فوجی طیارہ حادثے کے شہداء کو خراج تحسین
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۵تبریز میں فوجی طیارے کے تربیتی پرواز کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہداء کے احترام میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
-
ایران میں جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے تبریز شہر میں جنگی طیارے کے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے معمول کی تربیتی پرواز سے واپسی میں فنی خرابی کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوا ، فوج کے ترجمان نے کہا کہ پائیلٹ ، نہایت مہارت کے ساتھ طیارے کو غیر آبادی والے علاقے کی طرف لے جانے میں کامیاب ہوا۔
-
یمن کے مواصلاتی مراکز پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۴جارح سعودی اماراتی اتحاد نے اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبے صنعاء میں مواصلاتی مراکز کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سرحد سے روسی فوجیوں کی واپسی+ تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی میں امریکا اور مغرب ڈرٹی گیم کھیل رہے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب(تصاویر)
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷جمعرات کو تبریز کی عوامی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ایک عوامی اجتماع سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی استقامت و مزاحمت نے سامراجی طاقتوں کے نخوت و غرور کو خاک میں ملا دیا ہے اور قوموں کو امریکہ کے مقابلے میں بولنے کا حوصلہ عطا کیا ہے۔آپ نے فرمایا کہ یہ نعمت بلاشبہ اسلامی انقلاب ایران کی دین ہے اور اس کی قدر کی جانا چاہییے۔
-
ہمدان میں برف سے مجسمے بنانے کا فیسٹول
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷ہمدان میں بلدیہ کی جانب سے عشرہ فجر کی مناسبت سے برفانی مجسمے بنانے کا فیسٹول منعقد ہوا۔
-
ایران، اسلامی انقلاب کے کچھ طلائی پل+ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳اس سال بائیس بہمن مطابق دس فروری 2022 اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ ہے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب تصاویر کے آئینہ میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲تینتالیس سال قبل بارہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق یکم فروری انیس سواناسی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح پندرہ سال کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس تشریف لائے تھے اور اس موقع پر ایران کے عوام نے آپ کا نہایت پرتپاک اور پرجوش خیرمقدم کیا تھا۔
-
عشرہ فجر کا آغاز امام خمینی رح کی آمد کے راستے میں مسلح افواج کی موٹرسائکل پریڈ
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶جشن عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے دیگر تقریبات کا انعقاد بھی ہوا جن میں تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے سے تاریخی بہشت زہرا قبرستان تک بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی آمد کے راستے میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پھولوں کی بارش، مسلح افواج کی موٹرسائکل پریڈ اور امام خمینی رح کے روضے میں منعقد ہونے والے خصوصی پروگرام خاص طور سے قابل ذکر ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ، قائد انقلاب کی بانی انقلاب اور شہدا کے مزار پر حاضری۔ تصاویر
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔