حافظ شیزاری کےمقبرے میں نئےسال 1401 کی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i402672-حافظ_شیزاری_کےمقبرے_میں_نئےسال_1401_کی_تقریب
ایران کے صوبہ فارس کی ثقافتی ورثے کے ادارے اور  رضاکار فورس بسیج کےاحمد ابن موسی (ع)  یونٹ کی جانب سے اتوار کی شام حافظ شیرازی کے مقبرے کے قریب نوروز کے مسافروں اور شیراز کے عوام کی موجودگی میں نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹ Asia/Tehran
  • حافظ شیزاری کےمقبرے میں نئےسال 1401 کی تقریب