-
اہواز کے اسپتال میں اعضاء کی کامیاب پیوند کاری
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱ایران کے صوبے خوزستان کے مرکز اہواز کے گلستان اسپتال میں 14 اکتوبر 2021 بروز جمعرات ڈونیٹ کئے گئے اعضاء بدن کی کامیاب پیوند کاری انجام پائی، یہ اعضاء ایک 29 سالہ نوجوان کی برین ڈیتھ کے بعد ہدیہ کیئے گئے اور ہدیہ کیئے گئے اعضاء کی دو بیماروں میں کامیاب پیوندکاری کی گئی۔
-
قم میں شہادت امام عسکری ع کے موقع پرعزاداری کا انعقاد
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں یوم شہادت امام عسکری ع کے موقع پر مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں زائرین اور شہر کی انجموں نے شرکت کی اور نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔
-
وطن پہنچنے پر ایرانی پہلوانوں کا فقید المثال استقبال
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴کشتی کے عالمی مقابلوں میں عالی شان کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد وطن پہنچنے پر تہران کے امام خمینی (رح) انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایرانی پہلوانوں کا عالیشان استقبال کیا گیا۔
-
آسمان ولایت 1400 فضائی مشقیں
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳ایران کے ایر ڈیفینس مرکز کے سربراہ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے کہا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا اور ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے بتایا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں اصل مرحلہ جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ تھا اور اس تجربے میں ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
-
بیس مہر مطابق 12 اکتوبر یوم حافظ شیرازی
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳ایرانی کیلینڈر کے حساب سے بیس مہر مطابق بارہ اکتوبر کی تاریخ فارسی شعر و ادب کی عظیم نامور شخصیت خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے نام سے منسوب ہے۔ حافظ شیرازی 726 ہجری قمری میں ایران کے شہر شیزار میں پیدا ہوئے۔
-
تہران پولیس فورس کی مشترکہ تقریب
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷پیر 11 اکتوبر کی صبح ہفتۂ پولیس فورس کی مناسبت سے پولیس فورس کی مشترکہ تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبہ تہران کی پولیس فورس کے سربراہ جنرل حسین رحیمی اور تہران کے نائب امام جمعہ حجت الاسلام ابوترابی فرد نے شرکت کی۔
-
صوبے ہمدان میں قدیمی ترین پن چکی کی دریافت
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵ایران کے صوبے ہمدان کی بوعلی سینا یونیورسٹی کے احاطے میں ایک قدیمی ترین پن چکی دریافت ہوئی ہے۔ اس پن چکی کی تاریخ اسلامی ادوار سے تعلق رکھتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پن چکی قدیمی ترین پن چکیوں میں سے ایک ہے۔
-
اسپیشل فورسز کی ہیلی پورن (Heliborne) مشقیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰دس اکتوبر بروز اتوار، ہفتہ پولیس کی مناسبت سے ایران کے صوبے کرمان میں اسپیشل فورسز کی ہیلی پورن (Heliborne) مشقیں منعقد ہوئیں۔
-
بیروت میں ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے اپنے دورۂ لبنان کے موقع پر لبنان کے اعلی حکام سے ملاقات کی ہے۔
-
امام رضاع کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸نواسۂ رسول ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت مشہد میں آپ کے روضۂ اقدس کے صحن انقلاب اسلامی میں خطبہ خوانی کے روایتی مراسم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مراسم ہر سال شب عاشورا اور شب شہادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد کیئے جاتے ہیں۔