-
ایران کی بحریہ کے کمانڈر کی پریس کانفرنس
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے نئے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے 07 ستمبر 2021 بروز منگل کو پریس کانفرنس کی۔
-
نانو ٹیکنالوجی کے دسویں قومی مقابلے
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵نانو ٹیکنالوجی کے دسویں دور کے دوسرے مرحلے کے مقابلے جمعہ تین ستمبر 2021 کو منعقد ہوئے، دسویں دور کے پہلے مرحلے کے مقابلے اگست 2021 کے اوائل میں آن لائن منعقد ہوئے تھے۔
-
پیرا المپک میں تمغےجیتنےوالوں کا شانداراستقبال
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں المپک میں رنگ برنگی تمغے حاصل کیئے وہیں پیرا المپک میں بھی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پیرا اولمپک میں ایران نے آٹھ سونے کے تمغے کئے۔ ایران کی پیرا اولمپک ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو بین الاقوامی امام خمینی رح ایئرپورٹ پر ان کا شاندار پرتباک استقبال کیا گیا۔
-
فضائیہ کے ایئرڈیفنس سسٹم کی رونمائی کی تقریب
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ میں ایئر ڈیفنس شعبے کے کمانڈر جنرل علی رضا صباحی کی موجودگی میں یکم ستمبر 2021 بروز بدھ ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم " برهان" اور "البرز" کی تقریب رونمائی ہوئی۔
-
مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، بلدیاتی عملے کی مسلسل مصروفیات کی بنا پر بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن تاخیر کا شکار ہوتی رہی ہے ، اب ویکسینیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔
-
وزارت خارجہ میں جواد ظریف کی الوداعی تقریب
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کی عمارت میں سفارت کاروں اور اس وزارت خانے کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کی وزارت امور خارجہ میں آٹھ سالہ کارکردگی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور نہایت ہی احترام اور محبت آمیز ماحول میں ان کو رخصت کیا۔
-
نئے وزیر صحت کا مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر بهرام عیناللهی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تہران کے مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال کے مختلف شعبوں منجملہ کرونا مریضوں کے لئے مختص وارڈ کا قریب سے معاینہ کیا اور ضروری احکامات جاری کیئے۔
-
تہران میں ایران اورپاکستان کے وزراء خآرجہ کی ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات 26 اگست 2021 کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اصفہان میں چھٹےانٹرنیشنل ملٹری گیم- 2
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز 22 اگست 2021 کو ہوا ، ان مقابلوں میں ایران سمیت روس ازبکستان، ویتنام کی ملٹری ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، یہ مقابلے بارہ دنوں تک جاری رہیں گے۔
-
اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز-1
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز 22 اگست 2021 کو ہوا ، ان مقابلوں میں ایران سمیت روس ازبکستان، ویتنام کی ملٹری ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، یہ مقابلے بارہ دنوں تک جاری رہیں گے۔