-
تہران میں شام کے صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا انعقاد
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱شام کے صدارتی انتخابات کے لئے ، ملک سے باہر شامی باشندے آج اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، پولنگ کا یہ عمل اکثر ملکوں میں صبح سات بجے سے شام سات بجے تک جارہی رہے گا۔ تہران میں بھی جمعرات صبح نو بجے شروع ہونے والی پولنگ میں ایران میں مقیم شامی باشندے اپنے ملک کے سفارت خانے میں صدارتی انتخابات کے لئےحق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
-
تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر پر فلسطینی عوام کی حمایت میں اجتماع
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امام حسین اسکوائر پرفلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ ایک عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا کہ "ایران میں امام حسین اسکوائر، ایران کے مرکز سے میں آپ فلسطینی عوام کو یہ یقین دلاتا ہوں کے ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں اور آج ہم سب فلسطینی ہیں اور ہمارے ہاتھ آپ کی فتح کے لئے آسمان کی طرف بلند ہیں" ۔
-
فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں زنجان میں عوامی اجتماع
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸ایران کے شہر زنجان کے عوام اور علماء و مدارس کے طلبہ نے آج 19 مئی 2021 بروز بدھ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف زنجان کی جامع مسجد کے صحن میں کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں صہیونی کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
اٹلی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲اٹلی کے دارالحکومت روم شہر میں ہفتہ کی شام فلسطینیوں کی حمایت اورغاصب صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیتوں اور غزہ پر وحشیانہ حملوں کے خلاف وسیع پیمانے پر ریلی نکالی گئی۔ اس کے علاوہ اس ملک کے دیگر شہروں میں بھی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔
-
آذربائیجانی طلبہ کی فلسطینیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳ایران میں مقیم آذربائیجان کے طلبہ نے اتوار 16 مئی کو تہران کی خیابان فلسطین پر واقع فلسطینی سفارت خانہ کے سامنے جامع ہوکر غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظلوم فلسطینی غوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور فلسطین میں غاصب صہیونی حکومت کے حالیہ جرائم اور صہیونی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
صہیونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲فلسطین کے تمام شہروں منجملہ نابلس، بیت لحم ، غرب اردن میں الخلیل میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت اور تشدد کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاج جاری ہیں جبکہ غاصب صہیونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
عیدالفطر کی نماز کے بعد فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید الفطر کے بعد یونیورسٹی طلبہ اور عوام کی کثیر تعداد نے فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے تہران یونیورسٹی سے فلسطین اسکوائر تک مارچ کیا ، ریلی کے اختتام پر تہران میں حماس کے نمائندے خالد القدومی نے خطاب کیا۔
-
امریکی شہروں اور لندن میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰برطانیہ کے دارالحکومت لندن اور امریکی شہروں میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کیئے اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ، کاغذات نامزدگی 11 مئی سے جمع کرائے جاسکتے ہیں اور یہ سلسلہ پانچ دنوں تک جاری رہے گا۔
-
شیراز کے سینٹرل جیل میں محفل قرآن خوانی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰شیراز کے سینٹرل جیل میں ماہ مبارک رمضان میں روزانہ قبل از مغربین محفل قرآن خوانی کا اہتمام کیا گيا جس میں قصیدہ خوانی بھی منعقدہ ہوتی ہے ، جیل میں قید افراد کررونا ایس او پیز کی رعایت کے ساتھ اس پروگرام میں شرکت کرتے ہیں۔