-
فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲ایران میں فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے شیرودی اسٹیڈیم کے افراسیابی ھال میں اسلامی اوپن یونیورسٹی کے چیمپئن بننے کے ساتھ 23 فروری بروز پیر کو ختم ہوگئے۔
-
ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ اور ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں دور کے ارکان نے اپنے ایک روزہ آٹھویں اجلاس کے اختتام پر پیر 23 فروری 2021 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ، یہ ملاقات کورونا وائرس کے تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ تہران میں حسینیہ امام خمینی رح میں ہوئی۔
-
قالین بننے کا ہنر
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۶قالین بننے کی صنعت ایران کے صوبے چھار محال و بختیاری کی ایک اہم ترین صنعت شمار ہوتی ہے، جو عالمی سطح پر بھی اپنا مقام بناچکی ہے اور ہاتھ کے بننے قالین کی برآمدات کا ایک وسیع حصہ اس صوبے سے متعلق ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
بحری جہاز کوقزاقوں سے آزاد کرانے کی مشقیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
شمالی بحر ہند میں ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کے نام سے موسوم ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں ہوئی ہیں۔ ان مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے مابین سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ تعاون میں استحکام پیدا کرنا ہے جن میں مخلتف قسم کی میزائل فائرنگ کے ساتھ ساتھ ریسکیو آپریشنز بھی انجام دئے جائیں گے۔
-
دھند میں قدرتی حسن کے مناظر
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱درخت زندگی میں ترقی و پیشرفت کی نشانی ہیں اور اس وقت جب شدید دھند ہو تو ان کے حسن میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے اور یہ خواہش ہوتی ہے کہ انسان درختوں کو دیکھتا رہے ، ایران کے صوبے مازندان کے شہر بھشھر کے گاؤں غریب محلہ میں شدید دھند نے درختوں کے حسن میں اضافہ کردیا ہے۔
-
تبریز کے عوام سے رہبر انقلاب اسلامی کا ویڈیو لینک خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو تبریز کے عوام کی فروری انیس سو ستتر کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں اسلامی انقلاب میں آذربائیجان بالخصوص تبریز کے عوام کے ناقابل فراموش کردار اور ان کی فداکاریوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
موسم سرما میں بہار جیسے مناظر
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹درختوں کی کوپلوں کے ظاہر ہونے کے ساتھ ہی قبل از وقت موسم بہار کی آمد کی نوید سنائی دے رہی ہے۔
-
ایران عالمی پابندیوں کے باوجود کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہے !
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸ایران کے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف سخت ترین حالات میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے ہموطنوں کی جان بچانے میں مصروف ہے۔ اس مرتبہ ہیلتھ ورکر نرس مھشید گودرز نے کہ جو حاملہ بھی تھیں ، کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور اپنے نوزائیدہ بچے کو اپنی آغوش میں لیے بغیر اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔