ماسولہ گاؤں میں برفباری کے خوبصورت مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i381746-ماسولہ_گاؤں_میں_برفباری_کے_خوبصورت_مناظر
ایران کے شمال میں واقع صوبے گیلان کے نہایت ہی خوبصورت گاؤں ماسولہ میں ہونے والی حالیہ برفباری نے اس گاؤں کے حسن کو دوبالا کردیا ہے اور یہ گاؤں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴ Asia/Tehran
  • ماسولہ گاؤں میں برفباری کے خوبصورت مناظر

ایران کے شمال میں واقع صوبے گیلان کے نہایت ہی خوبصورت گاؤں ماسولہ میں ہونے والی حالیہ برفباری نے اس گاؤں کے حسن کو دوبالا کردیا ہے اور یہ گاؤں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے-