-
خدا کی راہ میں خدمت کرو
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹دنیا اور ہمارے ملک میں کرونا وائرس کی وباء کے پھیلنے کے ساتھ ہی ، کرونا سے مربوط خبریں لوگوں کی توجہ کا باعث بنیں، اس درمیان ایران اسلامی کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے دفاع مقدس کے زمانے کے مجاہدین کی طرح صحت و سلامتی کے مراکز کو اپنے حقیقی محاذ میں تبدیل کردیا اور کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے میں کسی قسم کی کسر اٹھا نہیں رکھی، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر اسپتالوں میں کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا بھرپور طریقے سے علاج کررہے ہیں ۔
-
ایران کی بحریہ کے تحقیقاتی کارناموں کی نمائش
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے تحقیقاتی مرکز میں تیار کئیے جانے والے فوجی اور سائنسی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ساز و سامان کی نمائش کا افتتاح کے موقع پر ایران کے سپریم کمانڈر کے فوجی شعبے کے دفتر کے سربراہ میجر جنرل محمد شیرازی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادی موجود تھے۔
-
ھیرکانی جنگلات کے خوبصورت مناظر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸موسم خزاں کے آخری مہینے میں ھیرکانی کے قدیمی تاریخی جنگلات کی دلنشین تصاویر دینے والوں کو حیران کردیتی ہیں
-
شہید فخری زادہ کی تشییع، نماز اور تدفین
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے نامور جوہری سائنسدان اور وزارت دفاع کے شعبہ تحقیقات و جدید کاری کے سربراہ ڈاکٹر محسن فخری زادے کو پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
تہران میں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کے خلاف عوامی احتجاج
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰دارالحکومت تہران کے غیور عوام نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے سامنے عظیم ایٹمی سائسنداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اردبیل میں برفباری کے مناظر
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱موسم خزاں کے چھٹے روز ایران کے شہر اردبیل میں برفباری سے وسیع علاقے سفید پوش ہوگئے۔
-
ہمدان میں برفباری کے مناظر
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۱ہمدان میں حالیہ برفباری نے موسم خزاں میں موسم سرما کے رنگ بھر گئے ہیں۔
-
خراسان جنوبی کے باغات میں زرشک کی کثائی
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱زرشک ایران کے صوبے خراسان جنوبی کی اہم زراعی اجناس میں سے ایک ہے۔ زرشک اس صوبے میں سترہ ہزار سات سو چھبیس ایکڑ رقبے پر کاشت کی جاتی ہے۔
-
فرزند رسول (ع) کے روضہ اقدس میں برف باری کے دلکش مناظر
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷فوٹو گیلری
-
تہران کی مساجد میں کورونا اسکریننگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹فوٹو گیلری