ایران اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i377382-ایران_اور_آذربائیجان_کے_وزراء_خارجہ_کی_ملاقات
جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے تہران کے پہلے دورے میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ Asia/Tehran
  •  ایران اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے تہران کے پہلے دورے میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔

نو دسمبر بروز بدھ یہ ملاقات تہران میں وزارت خارجہ کی عمارت میں انجام پائے۔ جس میں دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور، عالمی اور علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔