ایران کی بحریہ کے تحقیقاتی کارناموں کی نمائش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i376944-ایران_کی_بحریہ_کے_تحقیقاتی_کارناموں_کی_نمائش
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے تحقیقاتی مرکز میں تیار کئیے جانے والے فوجی اور سائنسی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ساز و سامان کی نمائش کا افتتاح کے موقع پر ایران کے سپریم کمانڈر کے فوجی شعبے کے دفتر کے سربراہ میجر جنرل محمد شیرازی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادی موجود تھے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵ Asia/Tehran
  • ایران کی بحریہ کے تحقیقاتی کارناموں کی نمائش

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے تحقیقاتی مرکز میں تیار کئیے جانے والے فوجی اور سائنسی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ساز و سامان کی نمائش کا افتتاح کے موقع پر ایران کے سپریم کمانڈر کے فوجی شعبے کے دفتر کے سربراہ میجر جنرل محمد شیرازی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادی موجود تھے۔

اس نمائش میں مقامی ساخت کے تیار کیئے گئے فوجی ساز و سامان کو نمائش کے لئے رکھا گیا ہے