-
شہداء دین اسلام کے حقیقی مبلغ: شہدائے پاکستان کانفرنس
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہداء پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ایران میں مقیم پاکستانی اوردوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
سوگ زہرا (ع) / دوسری مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی دوسری مجلس تھی-
-
سوگ زہرا (ع) / پہلی مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج اس سلسلے کی پہلی مجلس تھی-
-
امیر قطر کا دورہ تہران
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۳امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تہران کا دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقاتیں کیں۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند اور بحیرہ عمان میں شروع ہوگئی ہیں۔ علاقائی سیکورٹی کو پائیدار بنانا، جہاز رانی کی سلامتی کی تقویت، بحری قزاقی اور بحری دہشت گردی کا مقابلہ کرنا، اطلاعات و معلومات نیز تجربات کا تبادلہ سہ فریقی بحری مشقوں کے اہم مقاصد ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیرخارجہ کی ایران کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۶فوٹو گیلری
-
ایران و ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹فوٹو گیلری
-
اولڈ ایج ہوم میں خواتین نے منایا جشن یلدا
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰فوٹو گیلری
-
ایران میں شب یلدا
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴فوٹو گیلری
-
ہمدان میں موسم خزاں اور برفباری کے حسین مناظر
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۶فوٹو گیلری