تہران، اسپتال میں شبِ قدر کے مناظر ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i365967-تہران_اسپتال_میں_شبِ_قدر_کے_مناظر_تصاویر
گزشتہ شب ماہ رمضان کی انیسویں شب اور پہلی شب قدر تھی۔ فی الحال شبہائے قدر کے پیش نظر ایران بھر میں حفظانِ صحت کے اصولوں کا خیال رکھتے ہوئے مساجد کو کھول دیا گیا جس کے بعد پورے ایران میں شبِ قدر کے بڑے روح پرور مناظر رقم ہوئے۔ ایران کے اسپتالوں منجملہ تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں بھی شب قدر کے انمول لمحات رکارڈ کئے گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶ Asia/Tehran
  • تہران، اسپتال میں شبِ قدر کے مناظر ۔ تصاویر