-
ماہ مبارک رمضان کے دوسرے دن کی دعا
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے
-
وَبِقُوَّتِکَ الَّتى قَهَرْتَ ها کُلَّ شَىْءٍ
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷اس قوت کا واسطہ جو ہر چیز پر حاوی ہے اور اس کے لئے ہر شے خاضع اور متواضع ہے: دعائے کمیل
-
ہمارا روزہ کیسا ہونا چاہئے
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶معروف مذہبی تجزئیہ نگار سید نوید حیدر تقوی کی زبانی سنئے کہ ہمارا روزہ کیسا ہونا چاہئے
-
رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے
-
غیبت کے دور میں فقہا کا کردار
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۴نشرہونے کی تاریخ 11/ 05/ 2018
-
مناجات شعبانیہ- آڈیو
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف مدح خواں میثم مطیعی کی آواز میں مناجات شعبانیہ
-
اَللّهُمَّ اِنّى اَسْئَلُکَ بِرَحْمَتِکَ الَّتى وَسِعَتْ کُلَّ شَىْءٍ
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱اَللّهُمَّ اِنّى اَسْئَلُکَ بِرَحْمَتِکَ الَّتى وَسِعَتْ کُلَّ شَىْءٍ اے اللہ، میں تجھ سے التجا کرتا ہوں، تجھے تیری اُس رحمت کا واسطہ جو ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے
-
القَولُ الحَسَنُ یَثرِی المالَ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵اچھی گفتگو مال کو زیادہ کرتی ہے اور رزق میں اضافہ کا سبب بنتی ہے
-
دعائے فرج - عربی + اردو
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۱"اللَّهُمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الحُجَةِ بنِ الحَسَن صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ فِي هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِي كُلِّ سَاعَةٍ وَلِيّاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِيلًا وَ عَيْناً حَتَّى تُسْكِنَهُ أَرْضَكَ طَوْعاً وَ تُمَتعَهُ فِيهَا طَوِيلا"
-
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِی الذُّنُوبَ الَّتِی تَهْتِك الْعِصَمَ
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴اے اللہ میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جو عتاب کا مستحق بناتے ہیں۔ اے اللہ! میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جن کی وجہ سے بلائیں آتی ہیں۔ اے اللہ، میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جو تیری نعمتوں سے محرومی کا سبب بنتے ہیں۔ اے اللہ میرے وہ سب گناہ بخش دے جو دعائیں قبول نہیں ہونے دیتے۔ اے اللہ میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جو مصیبت لاتے ہیں