رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i325380-رمضان_المبارک_کے_پہلے_دن_کی_دعا
اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶ Asia/Tehran
  • رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا

اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے

پہلے دن کی دعا

اللَّهُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیهِ صِیامَ الصَّائِمِینَ وَ قِیامِی فِیهِ قِیامَ الْقَائِمِینَ وَ نَبِّهْنِی فِیهِ عَنْ نَوْمَةِ الْغَافِلِینَ وَ هَبْ لِی جُرْمِی فِیهِ یا إِلَهَ الْعَالَمِینَ وَ اعْفُ عَنِّی یا عَافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ

 

اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اورمجھ سے درگزر کر اے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے