-
ریفریجریٹر میں رکھی چیزوں کے بارے میں پریشان نہ ہوں!
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۲ایک چھوٹا سا آلہ کھانے کو تادیر تازہ رکھتے ہوئے اس نقصان کو کم کرسکتا ہے اور دوسری جانب ریفریجریٹر کی بو بھی کم کرسکتا ہے۔
-
نئی ٹیکنالوجی کی تصدیق کےلئے چین کا ایک اور خلائی مشن روانہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹چین نے خلاء میں اپنا ایک نیا سیٹلائٹ کامیابی سے چھوڑا ہے جس کا بنیادی مقصد نئی ٹیکنالوجی کی تصدیق کرنا ہے۔
-
کیا شہد کی مکھیاں بجلی پیدا کرسکتی ہیں؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷ماہرین نے کہا کہ شہد کی مکھیوں کا جھنڈ اور اڑنے والے کیڑوں کی سرگرمی سے فضا میں عین وہی برقی کیفیات پیدا ہوسکتی ہے جو بجلی بھرے گرجنے والے بادل سے وجود میں آتی ہے۔
-
ڈسپوزایبل کپ کتنی مقدار میں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات خارج کرتے ہیں؟
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۵ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈسپوز ایبل کپ میں ہفتے میں ایک بار کافی پینے سے ہمارے جسم میں سالانہ 90 ہزار ممکنہ نقصان دہ پلاسٹک کے ذرات داخل ہوسکتے ہیں۔
-
کتنے فیصد زیر استعمال پلاسٹک دوبارہ استعمال ہو سکتے ہیں؟
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲ماحولیاتی تحفظ کی ایک تنظیم گرین پِیس کا کہنا ہے کہ امریکی گھروں میں استعمال کیا جانے والا 95 فی صد پلاسٹک ری سائیکلنگ اسٹیشن کے بجائے زمین کی نذر ہوتا ہے۔
-
آئن پروپلشن ڈرون کی پہلی کامیاب پرواز
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۲امریکی کمپنی نے کسی پنکھے کے بغیر آئن پروپلشن ڈرون بنایا ہے جو مکمل طور خاموش ہے اور اس نے ابتدائی پرواز میں چار سے زائد منٹ کی اڑان بھری ہے۔
-
روزانہ تھوڑے بادام کھایئے اور صحت مند رہئے!
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴یک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جگر کی سوزش سمیت قبض جیسی دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو یومیہ محض 60 گرام تک بادام کھانے سے حیران کن فوائد مل سکتے ہیں۔
-
سمندر سے نکالا گیا پلاسٹک کا 10 ٹن کچرا
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۴غیرسرکاری ماحولیاتی تنظیم کے ’اوشن کلین اپ پروگرام‘ کے تحت دنیا کے سب سےبڑے سمندر، بحرالکاہل سے پلاسٹک کا سب سے زیادہ کچرا نکالا گیا ہے جس کا وزن دس ٹن کے لگ بھگ ہے۔
-
نیند کی کمی کیوں خطرناک ہے؟
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی کے شکار درمیانی عمر کے افراد جب کہ زیادہ نیند کرنے والے زائد العمر افراد بیک وقت دو خطرناک بیماریوں کا شکار بن سکتے ہیں۔
-
ایرانی سائنسدانوں کی بنائی گئی ٹیلی سکوپ حیرت انگیز ہے۔ مجلہ سائنس
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵ایرانی ماہرین کی تیار کردہ پہلی ٹیلی اسکوپ نے دوہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک کہکشاں کی شاندار تصاویر ریکارڈ کی ہیں۔