-
زمین کے گرد سیٹلائٹس کا شدید ٹریفک (ویڈیو)
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۰کرۂ زمین کے گرد گھومنے والی ساری سیٹلائٹس کے بارے میں ایک دلچسپ ویڈیو
-
راکٹ فائر کرنے والا روبوٹ کتا بھی آگیا۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰روس نے کی راکٹ فائر کرنے والے ربوٹ کتے نمائش جو بھاگ کر، بیٹھ کر، چھپ کر اپنے ہدف پر راکٹ فائر کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کو ملی آنکھ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۵نسانی آنکھ کا قرنیہ متاثر ہوجائے تو بینائی زائل بھی ہوسکتی ہے۔
-
مگرمچھ انسانی ماحول کے لئے کیوں اہم ہیں؟
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی نصف سے زائد اقسام معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں، اگر یہ معدم ہوگئے تو ہمارے ماحول پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
-
اب کاغذ کی بیٹری سے تیار ہوگی بجلی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲پانی سے چلنے والی حیرت انگیز کاغذی بیٹری تیار کی گئی ہے جسے ایک مرتبہ استعمال کرکے تلف کیا جاسکتا ہے جس سے برقی کچرے کے ارتکاز کو عالمی سطح پر کم کیا جاسکتا ہے۔
-
سائنسدانوں کا انقلابی اقدام، الٹراساؤنڈ اسٹیکر کی شکل میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے الٹراساؤنڈ کو انتہائی مختصر کرکے اسٹیکر میں ڈھالا ہے جنہیں جسم کے باہر پیوست کرکے کم ازکم 48 گھنٹے تک دل، گردوں اور دیگر اعضا کی منظر کشی کرکے بہتر طبی فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
سائنس کے میدان میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم پیشرفت
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۶پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی طور پر ایک ایسا کم خرچ اور مؤثر جراثیم کش کپڑا بنایا ہے جو زخموں پر پٹی، لیب کوٹ، ماسک اور کئی اقسام کی پیکنگ میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔
-
ایران ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے لئے تیار
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ نےکہا ہے کہ ایران میں تیار شدہ ایک اور سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہونے کے لئے تیار کر لیا گیا۔
-
دنیا کے پہلے خلاء نوردوں کے نقشِ پا چاند پر اب بھی موجود ہیں
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلاء باز نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرِن کے چاند پر قدموں کے نشان کی زبردست ویڈیو جاری کردی۔ دونوں خلاء بازوں کے قدموں کے نشان 53 سال بعد بھی چاند پر حیران کن طور پر واضح ہے۔
-
انسانی دماغ کا ایک اور کریشما سامنے آ گیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے انسانی دماغ اپنے لاشعورمیں ڈیپ فیکس کی نشان دہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس تحقیق کے بعد گمراہ کن معلومات کے پھیلنے سے روکنے کے لیے آلات بنانے میں مدد دے سکتے ہیں۔