-
اپنی صحت کو لے کر پریشان نہ ہوں!
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۲محققین نےصحت کی نگرانی کرنے کے لیے اسمارٹ واچ طرز کا ایک گیجٹ بنایا ہے جس کو فعال ہونے کے لیے بیرونی ذرائع سے توانائی یا بیٹری کی ضرورت نہیں ہوتی۔
-
خلا کی پہلی گہری اور رنگین تصویر جاری+ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے خلائی ٹیلیسکوپ جیمز ویب کے ذریعے لی گئی خلا کی پہلی رنگین تصویر جاری کر دی ہے۔
-
انرجی کے حصول کے لئے زمین کی کھدائی
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵زمین کی لاکهوں سال انرجی کے حصول کے لئے اس کی گہری کھدائی
-
جعلی اور دھوکے باز ویب سائٹوں سے بچنےکا ڈجیٹل آلہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۶ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے جو لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد دے گا کہ آیا کوئی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی۔
-
ناسا مشن کی پہلی تصویر کب جاری ہوگی؟
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ جلد ہی کائنات کی اب تک کی سب سے زیادہ گہرائی کی عکس بند کی جانے والی تصاویر جلد جاری کر دی جائیں گی۔
-
کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بیکنگ سوڈا بنانے کا منصوبہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۴برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔
-
مچھلی نما روبوٹ تیار،سمندر سے کرے گا کچرا جمع
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶سائنس دانوں نے ایک مچھلی نما روبوٹ تیار کیا ہے جو پانی میں تیر کر مائیکرو پلاسٹک کو تیزی سے اکٹھا کرسکتا ہے۔
-
آٹھ ماہ کے بچے بھی آپ کو سزا دے سکتے ہیں!!!
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴آپ کو یہ سن کر حیرانی ہوگی کہ آٹھ مہینے کے بچے بھی آپ کو غلط کام کی سزا دے سکتے ہیں!
-
سائنس دانوں کا کمال، ہمیشہ چلنے والی لیزر تیار
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۶سائنس دانوں نے ایک ایسی ایٹمی لیزر تیار کی ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے، یہ ایجاد اگلی جینریشن کی ٹیکنالوجی کے کمرشل استعمال کے نئے باب کھولے گی۔
-
دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی ریکارڈ پرواز
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰دنیا کے سب سے بڑے آزمائشی طیارے نے بلندی کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، اس بار ساتویں آزمائشی پرواز میں ایک نئے نصب شدہ سہارے کی جانچ بھی تھی جسے انجن سے جوڑا گیا تھا۔