-
تحقیق میں بڑا دعوی، چاند پر 2 ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ 2 ارب سال پہلے چاند پر آتش فشانوں سے لاوا اُبل کر اس کی سطح پر پھیل رہا تھا۔
-
پروفیسرڈاکٹر محمد اقبال چوہدری ’المصطفیٰ پرائز‘ کے لیے نامزد
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶اسلامی ممالک کی سائنسی تنظیم کامسٹیک کے سربراہ اور آئی سی سی بی ایس کے صدر ڈاکٹر اقبال چوہدری کو اس سال مصطفیٰ (ص) پرائز کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے لمبی زبان کس کیڑے کی ہے؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۸سائنس کی دنیا میں نئی نوع کا کیڑا دریافت کیا گیا ہے جس کی زبان سب سے لمبی ہے۔
-
شہروں میں 400 فیصد گرمی بڑھ گئی: تحقیق
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۷ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شہروں میں گرمی کی شدت 400 فیصد بڑھ گئی ہے۔
-
زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی۔
-
آٹھ سالہ بچی نے سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا+ تصاویر
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱برازيل کی آٹھ سالہ بچی نے سائنس کی دنیا میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
-
ایسا ڈرون بن گیا جو آپ کو بڑی مشکل سے نظر آئے گا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۲امریکا میں شکر کے دانے جتنا ڈرون بنا لیا گیا ہے۔
-
اور اب لیزر چولہے میں کھانا پکائیں
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴ذرا سوچئے کہ ہم نے طرح طرح کے کھانے تیار کرنے میں تو مہارت حاصل کرلی ہے لیکن کھانا پکانے کا طریقہ تو وہی پرانا ہے۔
-
کورونا ویکسین سے ذہنی صحت بہتر ہونے کا دعوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳امریکہ میں ہوئی ایک تحقیق میں یہ دعوا کیا گیا ہے کہ ویکسینیشن سے نہ صرف کورونا وائرس سے تحفظ حاصل ہوتا ہے بلکہ اس سے ذہنی صحت میں بھی بہتری آتی ہے۔
-
سائنس کی دنیا میں تہلکہ، آواز کے اشارے پر کرتب دکھانے والا آے آئی روبوٹ تیار
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴سائنسدانوں نے آواز کے اشارے پر کرتب دکھانے والا آے آئی روبوٹ تیا کر لیا ہے۔