-
عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵11 ذی قعدہ سنہ 173 ہجری کو بنت فرزند رسول حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اس مناسبت سے آج بروز جمعرات مشہد میں ہزاروں کنیزان معصومہ نے اکٹھا ہو کر آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو گلباران کیا۔ جبکہ قم میں ہزاروں عاشقان اہلبیت علیہم السلام نے بارگاہ حضرت معصومہ (ع) میں جمع ہو کر اس مناسبت کی مخصوص قدیمی روایت ’’خطبہ خوانی‘‘ میں حصہ لیا۔اس دن کو ایران میں ’’یوم دختر‘‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔
-
ولادت حضرت معصومہ اور یوم دختر مبارک ہو
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فضیلت نماز جماعت
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷پیغمبر اکرم صلّی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
-
بھروسہ مگر کام کے ساتھ!
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸نکمہ بن کر انسان کو توکل کرنے کے لئے نہیں کہا گیا، بلکہ کام کرنے کے ساتھ ساتھ خدا پر بھروسہ اور توکل انسان کو صحیح نتیجہ دیتا ہے
-
سائنسی میدان میں ایران مغربی ایشیا کا پہلا ملک
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰سائنٹیفک ریسرچ جنرل سائی میگو نے سائنس کے میدان میں ایران کو پورے مغربی ایشیا میں پہلی پوزیشن کا حامل قرار دیا ہے۔
-
علوم الہی کے محافظ و مروج امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰بانی مکتب جعفریہ فرزند رسول (ص) حضرت امام جعفر صادق (ع) پچّیس شوال المکرم کو شہید ہوئے۔ سحرعالمی نیٹ ورک غم و اندوہ کے اس موقع پر اپنے تمام ناظرین اور سامعین کی خدمت میں با دل مغموم تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہے۔
-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پیکروں سے عوام کا وداع/ تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پاک پیکروں سے عوام نے وداع کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
امام زمانہ (عج) اور ہماری ذمہ داری
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱حضرت امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ
-
گناہ سارے قدیمی ہیں کوئی بھی جدید نہیں ہے !!
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷آیا آج معاشرے میں پائے جانے والے گناہ کوئی نئے گناہ ہیں؟