ثقافتی / سماجی
  • اہل بیت علیہم السلام کی خصوصیات

    اہل بیت علیہم السلام کی خصوصیات

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶

    حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:

  • نوحہ : بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔

    نوحہ : بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے شہزادی کونین سیدہ عالمیان صدیقہء طاہرہ شریک کار رسالت مرکز عفت وطہارت مخزن علم وحکمت مصدر عصمت وامامت مصداق آیۃ تطہیر تاج دار آیۃ مودت ومحبت مادر حسنین علیہما السلام حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت پر تعزیت پیش کرتے ہیں-

  • نبیؐ زادیؑ اور اُمّت | حامد زمانی | Farsi Sub Urdu

    نبیؐ زادیؑ اور اُمّت | حامد زمانی | Farsi Sub Urdu

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰

    نوحہ خواں: حامد زمانی اس نوحے کے الفاظ جو کہ انتہائی دردناک ہیں، در حقیقت ایک روایت کے الفاظ ہیں، جو اہل تشیع کی معروف کتب \"المناقب\" اور \"بیت الاحزان\" وغیرہ میں ذکر ہوئی ہے، جس میں رسول اللہؐ کے بعد حضرت فاطمۃ الزہراءؑ کی کیفیت بیان کی گئی ہے۔ وہ کیفیت جسے سننے سے ہر مؤمن کا دل خون اور سینہ چھلنی ہوجاتا ہے۔ وہ روایت یہ ہے: إنها صلى الله عليها ما زالت بعد أبيها معصبة الرأس، ناحلة الجسم، منهدة الركن، باكية العين، محترقة القلب۔

  • فیکٹر 8 دوائیں تیار کرنے میں ایران کا اہم مقام

    فیکٹر 8 دوائیں تیار کرنے میں ایران کا اہم مقام

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۲

    ایران میں عشرہ فجر کے موقع پر شہر مشہدالمقدس میں ہیموفیلیا میں مبتلا مریضوں کے علاج و معالجے کے لئے فیکٹر آٹھ دوائیں تیار کئے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔

  • قرآن مجید کی پند آموز باتیں

    قرآن مجید کی پند آموز باتیں

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴

    (وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ ۖ وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ تُرِيدُ زِينَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَلَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ أَمْرُهُ فُرُطًا)

  • یوکرین میں عالمی حجاب ڈے

    یوکرین میں عالمی حجاب ڈے

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱

    کہتے ہیں حجاب خواتین کا زیور ہوتا ہے۔ مغرب نے جہاں خواتین کو خرید و فروخت کی چیز سمجھ کر بازار کے حوالے کر دیا وہیں اسلام، خواتین اور اس کے حجاب کو خاص اہمیت دیتا ہے۔

  • خدا کے نزدیک منفور ترین شخص کون ہے؟

    خدا کے نزدیک منفور ترین شخص کون ہے؟

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹

    حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:

  • مرد و عورت کے حقوق

    مرد و عورت کے حقوق

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۰

    الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّهُ بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ ۚ فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِّلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ اللَّهُ ۚ وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ ۖ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا

  • ایران: مشہد میں امام رضا ع اور مختلف ادیان کے درمیان مذاکرات کے زیرعنواں کانفرنس

    ایران: مشہد میں امام رضا ع اور مختلف ادیان کے درمیان مذاکرات کے زیرعنواں کانفرنس

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳

    ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام اور مختلف ادیان کے درمیان مذاکرات کے زیر عنواں پہلی بین الاقوامی کانفرنس شروع ہو گئی۔