-
اہل فن، جنگ نرم کے میدان کا سپاہی | انفوگرافکس
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲اس جنگ میں اہل فن طبقہ اور فکر و نظر رکھنے والے،سخت جنگ کے مسلح سپاہیوں کی مانند ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی سیدعلی خامنہ ای (16 نومبر 2018)
-
تقویٰ اور پرہیزگاری
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰تقویٰ (اور پرہیزگاری) کا ذکر قرآن کے شروع سے آخر تک کثرت سے ہوا ہے -
-
لطف اندوز بندگی
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰خداسے رابطہ، انسان کو خدا کے قریب کر دیتا ہےاورگہرا احساس رکھنا،انسان کےاندر خدا کے سامنے تواضع پیدا کردیتا ہے۔اور انسان کے لیے بندگی کو حد درجے تک لطف اندوز بنا دیتا ہے۔
-
دورِ حاضر کی زبان | Farsi Sub Urdu
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰آیت اللہ العظمیٰ شیخ عبداللہ جوادی آمُلی (حفظہ اللہ) کا بیان: دورِ حاضر میں، یعنی اب جو ٹیکنالوجی اپنے عروج پر ہے، اور ہر طرف سے ہر قوم پر نظریاتی جنگ (یعنی جنگِ نرم) مسلط کی جاچکی ہے، کیا صرف منبر و محراب سے چند محدود افراد کو وعظ و نصیحت کرنا، کافی ہے؟ کیا ایسی کوئی مجلس بھی منعقد کرائی جاسکتی ہے، جس میں ایک ارب تک کے سامعین شریک ہوں؟
-
ایمان کی حقیقت، تین خصلتیں ہیں
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸لا يَسْتَكْمِلُ عَبْدٌ حَقِيْقَةَ الْإيمانِ حَتَّى تَكُونَ فِيهِ خِصَالٌ ثلاثٌ : اَلتَّفَقُّهُ فِي الدِّيْنِ ، وَ حُسْنُ التَّقْدِيْرِ فِي الْمَعِيْشَةِ، وَالصَّبْرُ عَلٰى الرَّزَايَا.
-
مولا علیؑ کی محبت ایمان کی علامت ہے
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب کی محبت ایمان کی علامت ہے ۔
-
توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ |Farsi Sub Urdu
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تعریف و تمجید اور اُن سے اظہارِ مودّت کے لیے پڑھے جانے والا یہ ترانہ ایران کے معروف اور ہر دل عزیز ترانہ خواں حامد زمانی نے پڑھا ہے۔
-
انسانوں کے لئے اللہ کی نعمتیں
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۸وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمْ مِنْ بُيُوتِكُمْ سَكَنًا وَجَعَلَ لَكُمْ مِنْ جُلُودِ الْأَنْعَامِ بُيُوتًا تَسْتَخِفُّونَهَا يَوْمَ ظَعْنِكُمْ وَيَوْمَ إِقَامَتِكُمْ ۙ وَمِنْ أَصْوَافِهَا وَأَوْبَارِهَا وَأَشْعَارِهَا أَثَاثًا وَمَتَاعًا إِلَىٰ حِينٍ
-
انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہے
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶وقال (عليه السلام): الْمَرْءُ مَخْبُوءٌ تَحْتَ لِسَانِهِ.
-
قیامت کے دن انسان کی حالت
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۰سورہ واقعہ میں قیامت کے دن انسان کا کیا حال بیان کیا گیا ہے۔