ثقافتی / سماجی
  •  فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۸

    8 شوال یوم انہدام جنت البقیع، اس دن آل سعود نے تاریخی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاندانِ پیغمبر اسلامؐ کی قبور کو مسمار کر دیا، جہاں روایات کے مطابق دختر رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ اور ائمہ معصومینؑ کے مزارات کے علاوہ ازواجِ پیغمبرؐ کی قبور بھی موجود تھیں۔۔آج بھی تمام با غیرت مسلمان آل سعود کی اس جنایت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

  • اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے

    اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲

    آج بعض افراد ہیں جن کا اسلحہ تکفیر ہے، اور وہ اس بات میں عیب بھی محسوس نہیں کرتے کہ اپنے آپ کو تکفیری کہیں۔ یہ لوگ زہر کی مانند ہیں اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے۔رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ۱۲ اکتوبر ۲۰۱۱

  •  تقویٰ؛ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ !

    تقویٰ؛ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ !

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰

    تقویٰ صرف انسان کے ذاتی اعمال تک مختص نہیں ہے بلکہ اجتماعیات کے لئے بھی تقویٰ ایک آئین اور منصوبہ پیش کرتا ہے، تقویٰ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ ہے کیسے؟ جانیے اُستاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو میں۔۔

  • ایرانی فلم جل پری کے لئے بہترین جیوری ایوارڈ

    ایرانی فلم جل پری کے لئے بہترین جیوری ایوارڈ

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲

    ایرانی فلم جل پری کو چین کے شہر چنگ داؤ میں ہونے والے عالمی فلم فیسٹول میں جیوری کی پسندیدہ فلم کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

  • ایک حسرت بھری آہ !

    ایک حسرت بھری آہ !

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸

    انسان کے دل سے خدا کی یاد اور اپنی گزشتہ زندگی میں ہونے والی کوتاہیوں اور غلطیوں پر نکلنے والی ایک حسرت بھری آہ خدا کو راضی کرنے کے لئے کافی ہے !

  • مولائے کائنات کی نظر میں فقر کے اسباب

    مولائے کائنات کی نظر میں فقر کے اسباب

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹

    حضرت علی علیہ السلام فقر کے اسباب بیان فرماتے ہیں۔

  • امام مہدیؑ کا ظہور قطعی ہے !

    امام مہدیؑ کا ظہور قطعی ہے !

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۴

    سعودی بادشاہ کے جانشین بن سلمان کا امام مہدی عجل اللہ تعالی فجہ الشریف کے ظہور کے بارے میں بیان اور سید حسن نصراللہ کا جواب - 

  • دس سالہ ایرانی حافظہ قرآن کی ذہانت اور استعداد کا مظاہرہ

    دس سالہ ایرانی حافظہ قرآن کی ذہانت اور استعداد کا مظاہرہ

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵

    ایران کی کمسن حافظہ قرآن زہرا سادات حسینی نے لبنان کے شہر نبطیہ میں حفظ قرآن مجید کے مقابلے میں اپنی ذہانت، قوت حافظہ اور اس میدان میں اپنی توانائیوں سے حاضرین اور ججوں کے پینل کو بے پناہ متاثر کیا۔

  • یہ پتھر بھی کتنے کام کے ہیں

    یہ پتھر بھی کتنے کام کے ہیں

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹

    پتھروں کو استعمال کر کے خوبصورت اور قابل استفادہ چیزیں بنائیے