-
حضرت امام باقر علیہ السلام کی تربیتی احادیث
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴شیخ الطائفہ شیخ طوسی اپنی رجال کی کتاب میں ذکر کرتے ہیں کہ امام باقر علیہ السلام کے وہ اصحاب اور شاگرد جنہوں نے آپ سے حدیث نقل کی ہے ان کی تعداد ۴۶۲ چارسو باسٹھ مرد اور دو عورتیں ہیں
-
تہران میں آمد بہار اور بیضوی فن پارے- تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران میں نوروز کے موقع پر زمانہ قدیم سے انڈوں کو سجانے کی رسم چلی آرہی ہے۔ زمانہ قدیم میں لوگ اصلی انڈوں پر نقش و نگار بنا کر انہیں اپنے نووروز کے دسترخوانوں کی زینت بناتے تھے۔ لیکن آج کے اس جدید دور میں اس رسم میں جدت دیکھنے کو ملتی ہے اور بیضوی شکل کے بڑے بڑے فنپارے پورے ایران کی شاہراہوں اور عمومی مقامات پر اپنے قد رعنا پر نہایت دیدہ زیب نقش و نگار کا لباس پہنے نظر آتے ہیں۔
-
دنیا میں سب سے پہلا ڈیزل انجن
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰اس ایجاد کا نام ڈیزل موٹر رکھا گیا جو ہوا کے دباو سے ۵۰۰ درجہ سینٹی گریڈ تک حرارت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔ روڈولف ڈیزل نے جرمنی کے شہر آچبرگ میں اپنا پہلا کارخانہ کھولا اسی بنا پر انہیں فرزند آچبرگ کا لقب دیا گیا۔
-
سیمینار " رہبر انقلاب کی شخصیت اور کارنامے"- تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲لکھنو کے چھوٹے امام بارگاہ میں شعیہ عمائدین کی جانب سے ایک سیمینار " رہبر انقلاب کی شخصیت اور کارنامے" کے نام سے منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں علمائے کرام اور عام افراد نے شرکت کی اور رہبر انقلاب اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
کرمان کا تاریخی گنبد جبلیہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹گنبد جبلیہ کے اندرونی حصے میں چونے اور تزئین کاری کا کام نمایاں طور پر دیکھا جاسکتا ہے لیکن اب صرف اسکے آثار ہی باقی بچے ہیں۔
-
عقل کا کمال پیغمبر اکرم ص کی نگاہ میں- حدیث
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۴پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رَأسُ العَقلِ بَعدَ الإیمانِ بِاللّهِ التَّوَدُّدُ إلَی النّاسِ، وَ اِصطِناعُ الخَیرِ إلی کلِّ بَرٍّ وَ فاجِرٍ.
-
فارسی ترانہ’’مدافع حرم‘‘اردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے لئے پڑھا گیا معروف فارسی ترانہ’’منم باید برم‘‘ ایک نئے انداز میں، اس ترانے میں مدافع حرم ’ ’شہید قطاسلو‘‘ کی اپنی آواز کو ترانے کے آغاز میں سنا جا سکتا ہے۔
-
ہمارے ادب کے لئے کیا کافی ہے؟ - حدیث
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۴حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا زریں قول پیش خدمت ہے۔
-
انسانوں کے لئے بہترین دوا
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵لقمان حکیم نے انسانوں کے لئے بہترین دوا بتائی ہے۔
-
حدیث کی روشنی میں آنکھیں، کان ، اور دل !
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۸تیز ترین آنکھیں وہ ہیں جو نیکی اور اچھائی میں کھلی ہوں۔ زیادہ سننے والاکان وہ ہے جو نصیحت سنے اور اس سے فائدہ حاصل کرے۔ محفوظ ترین اور سالم ترین دل وہ ہیں جو شبہ سے پاک ہوں۔