-
سید جمال الدین اسد آبادی
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴سید جمال الدین اسلامی ممالک اور خاص طور پر شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد کے داعی تھے اس لئے ہمیشہ اپنی قومیت کو چھپاتے تھے اور اپنے دورہ جات کے دوران اپنے پرجوش خطاب سے مسلمانوں کو اتحاد، بھائی چارے اور فاسد اور یورپی استعمار کی حمایت یافتہ حکومتوں کے خلاف قیام کی دعوت دیتے تھے۔
-
سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!!!
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱دنیا میں بہت زیادہ افراد سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہیں لیکن اس کے نقصانات کو نظر انداز کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں سگریٹ نوشی کے نقصانات دکھائے گئے ہیں۔
-
کینہ رکھنے والے کو کبھی آرام نہیں ملتا
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۰حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا مؤمنین سے خطاب
-
ایسا ہرگز نہ کریں!!!
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۰اپنے محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں امام سجاد علیہ السلام کا تاریخی قول پیش ہے۔
-
غزہ میں شیشے کے برتنوں کے بکھرتے رنگ
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲یعقوب النطشہ ایک عام فلسطینی ہیں لیکن انکا فن بہت خاص ہے۔وہ شیشے سے مختلف اشیاء بناتے ہیں۔یعقوب گذشتہ چالیس سالوں سے یہ کام کر رہے ہیں۔اس کام میں انکی اہلیہ بھی انکا ہاتھ بٹاتی ہیں۔مسجد ابراہیمی کے نزدیک انکا اپنا کارخانہ ہے۔انکی اہلیہ ان کام کو خوبصورت انداز میں ڈسپلے کرتی ہیں۔غزہ پر مسلط پابندیوں نے بھی یعقوب کے حوصلے کو نہیں چھینا مختلف رنگوں میں خوبصورت شیشے کے ظروف اپنی مثال آپ ہیں ۔یعقوب کی اہلیہ شیشے کے ظروف پر نقش و نگار بناتی ہیں۔
-
ریمنڈ سموئیل ٹاملسن کون تھا؟
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۴ریمنڈ کی اس ایجاد نے مواصلاتی رابطے کی دنیا میں ایک انقلاب برپا کردیا بلکہ یوں کہیں تو بے جا نہ ہوگا کہ اس نے ڈیجٹل دنیا کی اکائیاں تبدیل کر کے رکھ دیں
-
یمن کا شہر زبید۔۔۔۔۔۔۔ نابودی کے قریب
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰سعودی عرب کی جانب سے مسلط کردہ جنگ نے یمن میں دس ہزار سے زیادہ افراد کی جانیں لے لی۔ اس جارحیت کے نتیجے میں ایک طرف جہاں انسانی بحران کھڑا ہوچکا ہے وہیں یمن کی تاریخی حیثیت کے سر پر بھی نابودی کی تلوار لٹک رہی ہے
-
کرمانشاہ کا قلب مقدس
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹ایک سو ساٹھ اسکوائر میتر پر بنائے جانے والےا س کلیسا کی چھت کے لئے شیروانی کا استعمال کیا گیا ہے اور چھت کے اندر خوبصورت لکڑی کا کام نمایاں ہے۔ پکی اینٹوں سے بنے اس کلیسا کی کھڑکیوں اور دروازوں کو محرابوں کی شکل دی گئی ہے
-
دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی !
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳یہ جسد ایک ساٹھ سالہ عورت کا تھا جس کا تعلق ۹۵۰ یا ۷۱۰ قبل مسیح سے تھا۔ اس مومی جسد سے دریافت ہونے والی اس مصنوعی انگلی کو دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی کا نام دیا گیا ہے
-
جشن پوریم کیا ہے ؟
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵استر نے شاہ کے نزدیک ہو کر ایرانیوں کے قتل عام کے مقدمات فراہم کئے۔ اس نے اپنے چچا " مردخای" کے ساتھ مل کر جو اس وقت یہودیوں کا مذہبی لیڈر سمجھا جاتا تھا سب سے پہلے ہامان کے خلاف سازشیں کی اور بالآخر ہامان کو اس کے عہدے سے ہٹا کر اس کے دس بیٹوں کے ساتھ پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔