-
قالین دھونے کے کارخانے / تصاویر
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۹نوروز کی آمد کے موقع پر گھروں کی صفائی، قالین دھونے کے کارخانوں کی رونق کا سبب بنتی ہے-
-
انسانیت سے مالامال ایک چینی صفائی کرنے والا ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴۵۶ سالہ ژاؤ یونگجیو چین میں میونسپلٹی کے ملازم ہیں جنکی کل تنخواہ مہینے میں ۳۵۰ ڈالر ہے۔وہ صبح ساڑھے چار بجے سے رات ۹ بجے تک کام کرتے ہیں۔یہ تنخواہ بظاہر خود انکی زندگی کے لئے بھی ناکافی ہے مگر اس کے باوجود وہ اب تک ۳۷ اسکولی بچوں پر ۲۵ ہزار ڈالر خرچ کر چکے ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔یہاں تک کہ ان صاحب نے اسکولی بچوں کی پڑھائی کا خرچہ دینے کے لئے اپنا بڑا گھر بیچ ڈالا اور ایک چھوٹے گھر پر اکتفا کی۔
-
مشہد میں ایشیائی سیف کمیونٹی کا آٹھواں اجلاس شروع
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱آٹھویں سیف کمیونٹی کانفرنس، پیر کے روز شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں شروع ہو گئی ہے۔
-
فارسی، دنیا کی قدیمی ترین زبانوں میں سے ایک
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۷بین الاقوامی میگزین کلچر نے اپنی تازہ رپورٹ میں فارسی کو دنیا کی دس سب سے قدیم زبانوں کی فہرست میں قراردیاہے۔
-
تہران میڈیکل یونیورسٹی میں چھتیس ملکوں کے طلبا زیر تعلیم
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰تہران میڈیکل سائنس یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران میڈیکل یونیورسٹی میں اس وقت دنیا کے چھتیس ملکوں کے طلبا تعلیم حاصل کررہے ہیں۔
-
روم میں ایرانی بچوں کے ذریعے شاہنامہ خوانی کے فن کا مظاہرہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴سفیران صلح و دوستی کے نام سے موسوم شاہنامہ خوانی کا مظاہرہ کرنے والے ایرانی بچوں کے ایک گروپ نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے جس کو اطالوی شہریوں نے خوب سراہا ہے۔
-
کشتیاں جو مچھلیوں کی ہویلیاں بن گئیں ۔ تصاویر
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸ہر کشتی ساحل تک نہیں پہونچاتی۔بہت سی کشتیاں طوفانی لہروں کا لقمہ بن جاتی ہیں۔۔اس لئے ہر کشتی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔دنیا میں صرف ایک کشتی ہے جس پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کیا جا سکتا ہے اور وہ ہے اہلیبیت علیہم السلام کی کشتی۔
-
آسکر ایوارڈ یافتہ فلمی ستاروں نے دورہ اسرائیل کا دعوت ٹھکرا دی
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰آسکر ایوارڈ یافتہ چھبیس فلمی ستاروں نے اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے دورے کی دعوت کو مسترد کر دیا۔
-
فلمی دنیا، دینداری اور کامیابی۔ تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸سید محمود رضوی؛ایک کامیاب ایرانی ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر جنکی بنائی ہوئی فلم ’’آدھے دن کا مجرا‘‘ نے ایران کے قومی فجر فلم فیسٹیول میں کئی ایوارڈ جیتے۔محمود رضوی جب اپنا ایوارڈ لینے اسٹیج پر آئے تو کالی چادر اوڑھے ہوئے اپنی ننہی سی بچی کو بھی اپنے ساتھ لائے جسے دیکھ کر سبھی لوگ دنگ رہ گئے اور وہاں موجود بے پردہ خواتین کو شرمندہ ہونا پڑا اور بعض بے پردہ اداکارائیں اپنا سر چھپانے پر مجبور ہو گئیں۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس چہلم
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چالیسیویں کی مجلس، تہران میں امام خمینی رح کے مزار پر منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں سوگواروں نے شرکت کی۔