-
ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰ماں کی شان و منزلت اور اسکے مقام و مرتبے کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک مختصر بیان پر مشتمل یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔ ایران میں دختر رسول خدا، صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کو ’’یوم مادر‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
-
حریم تیرا خودی غیر کی معاذ اللہ!...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵شاعر مشرق، فخر برصغیر علامہ اقبال نے اپنے اشعار میں خودی یا معرفت نفس پر خاصی توجہ دی ہے اور مختلف انداز میں بشر کو اس حقیقت کی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ درج ذیل چند اشعار میں بھی علامہ نے خودی کو بڑے دلچسپ انداز میں موضوع گفتگو بنایا ہے۔
-
جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷اینٹوں اور پتھروں کی دنیا میں تو صرف اینٹ اور پتھر ہی کا نیا جہان سجایا جا سکتا ہے مگر نئے نظام اور نئے افکار کے حامل جہان کو صرف نئے انسانی خیالات و افکار سے ہی سجایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ملاحظہ ہو علامہ اقبال کے چند ایک اشعار۔
-
نسوانیت زن کا نگہباں ہے فقط مرد...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایک خاتون کی صحیح معنیٰ میں حفاظت صرف اُس کا شوہر ہی کر سکتا ہے اور اسکی نسوانیت ایک غیرت دار شوہر کے زیر سایہ ہی باقی رہ سکتی ہے، اسی مفہوم کو علامہ اقبال نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اشعار میں پرویا ہے، ملاحظہ ہو!
-
شاہ نجف کی بارگاہ میں جشن زینبی کی جھلک (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴شاہ نجف مولا علی علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں پیغامبر کربلا حضرت زینب کبریٰ (ع) کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر خصوصی بینرز اور کتبے نصب کئے جا رہے ہیں۔
-
حضرت زینب کبری (ع) اسلام و قرآن کا وقار (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱ہمارے اندر اتنی قوت پرواز نہیں ہے، وہ ہمت و حوصلہ نہیں ہے کہ ہم یہ کہہ سکیں کہ اس عظیم ہستی کی سیرت ہمارا نمونہ عمل ہیں، ہماری یہ بساط نہیں ہے۔ لیکن بہرحال ہماری حرکت و پیش قدمی کی سمت وہی ہونا چاہئے جس سمت میں جناب زینب (ع) کے قدم بڑھے ہیں۔ ہمارا نصب العین اسلام کا وقار، اسلامی معاشرے کی توقیر اور انسان کا احترام ہونا چاہئے۔ (امام خامنہ ای، 20 نومبر 2013)
-
ثانی زہرا حضرت زینب کبری (س) کا یوم ولادت، ایران میں آج نرس ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرس ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور بالخصوص سبھی نرسوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
ہوئی ہے زیرِ فلک اُمتوں کی رسوائی...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴انسان کی خود شناسی اور خود معرفتی کی اہمیت اور خودی سے نابلد اقوام کے انجام کے سلسلے میں علامہ اقبال کیا فرماتے ہیں، ملاحظہ ہوں چند اشعار وضاحت کے ہمراہ۔
-
...گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے وہ قند، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳مغربی مفہوم کی حامل آزادیِ نسواں کے حوالے سے علامہ اقبال کے معنیٰ دار اشعار وضاحت کے ساتھ ملاحظہ ہوں۔
-
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ...، شعر/ علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵زن (خاتون) کے وجود کی عظمت و حیثیت کو علامہ اقبال نے اپنے چند اشعار میں نہایت دلکش انداز میں پروایا ہے، ملاحظہ فرمائیے!