-
...وہ قطرۂ نیساں کبھی بنتا نہیں گوہر، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹عہد حاضر جو مغربی تہذیب و تمدن اور افکار و خیالات کے اجزا سے بنا ہے وہ انسانی ہوس کے باعث نام و نمود پر زیادہ توجہ دیتا ہے، مگر اس کے قہری طور پر کچھ غیر مطلوب اثرات ہیں جس کی جانب علامہ اقبال نے بڑے دلنشیں انداز میں اشارہ کیا ہے، ملاحظہ ہو۔
-
قصور زن کا نہیں...، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸زن (عورت) کو استعال کرتے ہوئے جس طرح مغربی کلچر نے معاشرے کو تباہ کیا ہے، اسکی جانب علامہ اقبال نے بڑے ہی ظریف انداز میں اشارہ کیا ہے۔ ملاحظہ ہو۔
-
فرانس کی مشہور ٹی وی اسٹار اور ماڈل مسلمان ہو گئیں
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶فرانس کی مشہور ٹی وی اسٹار اور ماڈل مسلمان ہوگئیں۔
-
مہدی دوراں (عج) کے پدر کی آمد مبارک ہو
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵روایت کے مطابق آٹھ ربیع الثانی دو سو بتیس ہجری قمری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی مدینہ منورہ میں ولادت با سعادت ہوئی۔
-
مشہد مقدس کی یادگاریں
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹مشہد مقدس میں حضرت ضامن، امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے دوران لی گئیں اپنی یادگار تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کیجیئے۔ ہم آپ کی یادگار تصویروں کو "مشہد کی یادگاریں" کے عنوان سے اپنی ویب سائٹ پر نشر کریں گے۔
-
نورولوجی کے میدان میں، ایران کی سائنسی کامیابیاں مشہور
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ڈاکٹر بیژن اعرابی نے ایرنا کے رپورٹر کو کہا: مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران میں صرف 35 نورو سرجن کام کر رہے تھے لیکن اب ملک کی سائنسی ترقی کے ساتھ ساتھ 770 سے زیادہ نورو سرجن اہل وطن کی خدمت کر رہے ہیں۔
-
عالمی فلکیات اور فلکیات کے اولمپیاڈ میں ایرانی طلباء کا پہلا مقام
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴ایرانی طالب علموں نے 15ویں عالمی فلکیات اور فلکی طبیعیات اولمپیاڈ 2022 میں 9 طلائی تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت کر پہلا اور دوسرا مقام حاصل کیا۔
-
ہم ایران کی تکنیکی کامیابیاں پاکستان کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶مہر رپورٹر کے مطابق پاکستان کے صوبہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچو نے انوٹیکس نمائش کے گیارویں ایڈیشن کے موقع پر ایرانی علم پر مبنی کمپنیوں کی کامیابیوں بالخصوص صحت اور طب کے شعبے میں کامیابیوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران کی کامیابیاں پاکستان کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
’’حدیث حسین‘‘: آپ کا من پسند قولِ حسین (ع) کون سا ہے؟
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴آپ کا من پسند قولِ حسین (ع) کون سا ہے؟
-
ایرانی طب اور بانجھ پن
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹ایرانی طب بانجھ پن کے علاج میں کامیابیاں بڑھا سکتا ہے۔