-
غیر ملکی زبانیں سیکھنے کے دماغ پر اثرات
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۷غیر ملکی زبانیں سیکھنے سے دماغ کی عمر بڑھنے میں تاخیر
-
عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹امام حسین (ع) اور عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی زبانی۔
-
مقصد حسینی حکومت یا شہادت؟ ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸کیا شہادت یا حکومت امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد تھا؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی کی زبانی ملاحظہ کیجیئے۔
-
عربی ترانہ ’’حسین‘‘۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵عربی زبان میں سید الشہدا، قتیل عبرات، حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں ایک غم انگیز البتہ حماسی ترانہ ملاحظہ فرمائیے۔
-
کربلا، عاشقان حسینی کی معراج۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳کون قائل تھا سلامی کہ جناں اور بھی ہے، کربلا دیکھی تو ہم سمجھے کہ ہاں اور بھی ہے۔
-
انسانی دماغ کو اپ لوڈ کرنا کب ممکن ہوگا؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵دماغی اپ لوڈ ایک ایسا خیال ہے جو آپ کے دماغ کو ڈیجیٹائز کر سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے، انسان کا دماغ موت کے بعد ہمیشہ کمپیوٹر میں ہی رہے گا۔ لیکن یہ خیال کتنا حقیقت پسندانہ ہے؟
-
با ادب، با ملاحظہ، ہوشیار...، محرم شروع ہوا چاہتا ہے!
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷نئے سال اور ایام عزا کا آغاز ہونے کو ہے اور پورے عالم اسلام میں نئے ہجری سال کے ساتھ ساتھ ایام عزا کے استقبال کی تڑپ اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
-
آم کے بارے میں دلچسپ حقائق
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸آم ایک خوشبودار، انتہائی لذیذ اور خواص سے بھرپور پھل ہے جسے پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ اس اشنکٹبندیی پھل کی خصوصیات کافی حیرت انگیز ہیں۔
-
زمین پر انسان کے بنائے ہوئے کون سے ڈھانچے خلا سے نظر آتے ہیں؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲آپ نے کئی بار سنا ہوگا کہ چین کی عظیم دیوار خلا سے دیکھی جاسکتی ہے لیکن کیا یہ واقعی سچ ہے؟ البتہ اس سوال کو اس طرح پوچھنا بہتر ہوگا کہ کیا زمین کے ماحول کے باہر سے زمیں کے اندر انسانی ڈھانچے کو دیکھنا ممکن ہے؟
-
کیمیائی عدم توازن، ڈپریشن کا سبب نہیں
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱ایک بڑے ریسرچ کے بعد جب سائنسدانوں کو کوئی واضح ثبوت نہیں ملا کہ سیروٹونن کی کمی، ڈپریشن کے لیے ذمہ دار ہے، انہوں نے اینٹی ڈپریشن کے وسیع استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔