ثقافتی / سماجی
  • سب سے زیادہ دباؤ والا رنگ کیا ہے؟

    سب سے زیادہ دباؤ والا رنگ کیا ہے؟

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۷

    کوئی بھی شخص جو کمرے کے رنگوں کی تلاش کے عمل سے گزر رہا ہے وہ اس بات کی تصدیق کرے گا کہ کمرے کے لیے صحیح رنگ کا انتخاب بہت مشکل ہوتا ہے۔ لیکن ایک عام سوال ہم سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ 'سب سے زیادہ دباؤ والا رنگ کون سا ہے؟

  • دوسروں کا احترام اپنا احترام ہے۔ پوسٹر

    دوسروں کا احترام اپنا احترام ہے۔ پوسٹر

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸

    خُلق عظیم اور رحمۃً للعالمین کے وصی، ولی خدا حضرت علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: تم دوسرے کا احترام کر کے در حقیقت اپنا احترام کرتے ہو اور اس کام سے تم خود کو زینت بخشتے ہو، اس لئے اپنے ساتھ نیکی کرنے یا اپنا احترام کرنے کے بعد دوسرے سے شکریہ کی توقع مت رکھو۔ (میزان الحکمہ، ج۱۰، ص ۱۰۳)

  • فرزند رسول حضرت کاظم (ع) کی نصیحتیں

    فرزند رسول حضرت کاظم (ع) کی نصیحتیں

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵

    فرزند رسول امام حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام معروف روایات کی بنا پر 7 صفر یا 20 ذی الحجہ سنہ 127، 128 یا 129 ہجری کو مقام ابواء پر پیدا ہوئے۔ آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تھے اور مادر گرامی کا نام حمیدہ علیہا سلام تھا۔آپ کے معروف القاب ’’کاظم‘‘ اور ’’عبد صالح‘‘ تھے۔ آنحضرت نے 35 سال تک امامت کے فرائض انجام دئے۔آپ کی قریب 58 سالہ عمر بابرکت کے 24 سال زندان میں گزرے۔ آخر کار آپ نے 25 رجب سنہ 183ہجری کو بغداد کے زندان میں شہادت پائی۔

  • ناسا کے مریخ نورد

    ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس" کو اس سیارے پر ایک عجیب و غریب سپگیٹی نما چیز ملی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴

    ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس" نے حال ہی میں زمین پر ایک تصویر بھیجی ہے جس میں سپگیٹی نما چیز دکھائی دیتی ہے۔

  • تین زبانوں میں مدح علی (ع)۔ ویڈیو

    تین زبانوں میں مدح علی (ع)۔ ویڈیو

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸

    وصی رسول خدا (ص)، امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی ولایت و امامت کے سلسلے میں تین زبانوں عربی، اردو اور فارسی میں شاندار ترانہ ملاحظہ فرمایئے!

  • آخری نبی کا آخری حج ۔ ویڈیو

    آخری نبی کا آخری حج ۔ ویڈیو

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۶

    عید اکبر،عید اکمال دین، عید غدیر کے پر مسرت موقع پر ’’آخری نبی کا آخری حج‘‘ عنوان سے مختصر کلپ ملاحظہ کیجئے ۔ بشکریہ: آستان قدس رضوی

  • ان پودوں سے مچھروں کو دور بھگائیں

    ان پودوں سے مچھروں کو دور بھگائیں

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۶

    گرمیوں کے موسم میں مچھروں کی بھرمار ہوتی ہے، جو گھر کے کسی بھی کونے میں نظر آتے ہیں اور رات کو اپنی گونجتی آواز اور کاٹنے سے ہمیں پریشان کرتے ہیں۔

  • خود اعتمادی کی کمی کی ۶ نشانیاں

    خود اعتمادی کی کمی کی ۶ نشانیاں

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹

    کم خود اعتمادی ہر شخص کی روزمرہ زندگی کے مختلف پہلوؤں کو متاثر کر سکتی ہے۔