-
روزانہ مونگ پھلی کھانے کا بہترین فائدہ سامنے آگیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۷اگر آپ روزانہ کچھ مقدار میں مونگ پھلی کھانا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت دماغی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔
-
درمیانی عمر میں ڈپریشن کی مخصوص علامات سے ایک اور سنگین مرض کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶ڈپریشن ایسا عام دماغی عارضہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔
-
ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین 5 ورزشیں
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱ہڈیوں کی کمزوری کا سامنا کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے اور اس حوالے سے وٹامنز یا منرلز کی کمی یا طرز زندگی کے انتخاب اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
-
مسلز کو کمزور کرنے والی 7 عام عادات
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵مسلز کو بنانے کے لیے سخت محنت، وقت اور پسینہ بہانے کی ضرورت ہوتی ہے، مگر اس کا صلہ بہت اچھا ہوتا ہے۔
-
دہی کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری: حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹حالیہ برسوں میں دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر افراد میں آنتوں کے کینسر کے کیسز میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸مخصوص غذاؤں کے زیادہ استعمال سے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے
-
پنیر کے استعمال کا نیا فائدہ؛ تحقیق میں دلچسپ انکشاف
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹اگر آپ کو پنیر کھانا پسند ہے تو یہ عادت عمر میں اضافے کے ساتھ دماغ کو جوان رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
-
کچھ لوگ ہمیشہ الارم بجنے سے پہلے ہی جاگ کیوں جاتے ہیں؟
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵یہ کیفیت اکثر ان لوگوں میں زیادہ نظر آتی ہے جو باقاعدہ نیند کا شیڈول رکھتے ہیں۔
-
پلک جھپکانے کی عادت کے پیچھے چھپی دلچسپ حقیقت
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶پلک جھپکانے کا عمل ایسا ہوتا ہے جو ہم لاشعوری طور پر کرتے ہیں بالکل ایسے جیسے سانس لیتے ہیں۔
-
دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر، اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا۔