ثقافتی / سماجی
  • ماہ مبارک رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۵

    اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَعْیِی فِیہِ مَشْکُوراً، وَذَنْبِی فِیہِ مَغْفُوراً، وَعَمَلِی فِیہِ مَقْبُولاً،وَعَیْبِی فِیہِ مَسْتُوراً، یَا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ

  • ماہ مبارک رمضان کے پچیسویں دن کی دعا- عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے پچیسویں دن کی دعا- عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۳

    اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لِاُوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لِاَعْدائِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ أَنْبِیائِکَ، یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ

  • اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)

    اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۱

    گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری ہے جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا ہے۔

  • ماہ مبارک رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۶

    اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ فِیہِ مَا یُرْضِیکَ وَأَعُوذُ بِکَ مِمَّا یُؤْذِیکَ وَأَسْأَلُکَ التَّوْفِیقَ فِیہِ لِاَنْ أُطِیعَکَ وَلاَ أَعْصِیَکَ، یَا جَوادَ السَّائِلِینَ

  • ’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط

    ’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۱

    گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جس میں شریک ہونے والے قاریان کرام تحقیقی (مجلسی) قرائت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ اس مقابلے میں اساتذہ طے شدہ قوانین و ضوابط اور معیارات پر قاریان کرام کی تلاوت کو پرکھتے ہیں۔

  • قرآن، ادبستانِ خدا۔ پوسٹر

    قرآن، ادبستانِ خدا۔ پوسٹر

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰

    قال رسول الله صلی الله علیه و آله : اِنَّ هذَا القُرآنَ مَأدَبَةُ اللهِ فَتَعَلَّموا مَأدَبَتَهُ مَا استَطَعتُم؛ یہ قرآن خدا کا ادبستاں ہے، لہٰذا جتنا ممکن ہو، اُس سے ادب سیکھو! (مجمع البیان، ج۱،ص ۱۶)

  • ماہ مبارک رمضان کے تئیسویں دن کی دعا- عربی + اردو + آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے تئیسویں دن کی دعا- عربی + اردو + آڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴

    اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ

  • بندگان خدا! آخری شب قدر بھی آ گئی...

    بندگان خدا! آخری شب قدر بھی آ گئی...

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۳

    شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے اور اس شب میں انسان کی آئندہ ایک سال کی تقدیر رقم ہوتی ہے۔

  • ماہ مبارک رمضان کے بائیسویں  دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے بائیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۲

    اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ فَضْلِکَ، وَأَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ أَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّینَ