-
ماسک میں بھی گھر کر سکتا ہے کورونا ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸ان دنوں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ماہرین مختلف ہدایات دے رہے ہیں جن میں سے ایک ماسک کا استعمال ہے۔ تاہم ماسک معیاری ہونے پر بھی وہ اتنا ہی زور دیتے ہیں جتنا اس کے لگانے پر دیا جاتا ہے۔ استعمال کے دوران ممکن ہے کہ ماسک مختلف قسم کے بیکٹیریاز اور وائرسز منجملہ کورونا سے آلودہ ہو جائے۔اس لئے اسکے معیاری اور صاف ستھرا ہونے پر توجہ بے حد ضروری ہے۔ محققین نے استعمال شدہ ماسک کو ایک مائکروسکوپ کے ذریعے دیکھنے کی کوشش کی ہے جس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کی یونیورسٹیوں میں تعاون کا سمجھوتہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶ایران اور ہندوستان کی دو یونیورسٹیوں نے سائنٹفک تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم ع کا یوم ولادت
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰زیارت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام- آڈیو
-
غدیر فقط ماضی سے مخصوص نہیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
فرزند رسول امام ہادی علیہ سلام کی ہدایات + زیارت ۔ آڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰فرزند رسول حضرت امام علی نقی (ع ) کی ولادت با سعادت بعض مورخین کے مطابق 15 ذی الحجہ سنہ 212 ہجری ہے جبکہ بعض مورخین نے ولادت کی تاریخ 2 یا 5 رجب بھی ذکر کیا ہے۔
-
شمس الشموس کی بارگاہ میں سائباں نصب کر دئے گئے
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹ایران کے شہر مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں سائبان نصب کر دئے گئے۔ چونکہ کورونا کے پیش نظر روضۂ اقدس کے تمام ایوان اور شبستاں بند ہیں، صرف صحن ہیں جو زائرین کرام کی میزبانی کے لئے کھولے گئے ہیں۔ لہذا دھوپ اور بارش سے محفوظ رہنے کے لئے عرصۂ دراز سے صحنوں میں سائبانوں کی کمی محسوس تھی جسے دور کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
مناسک حج کا آغاز، فرزندان توحید بارگاہ الہی میں+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰عازمین حج کی منیٰ روانگی کے ساتھ ہی مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔
-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقر (ع) کی مخصوص صلوات + اقوال زریں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰سات ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری کو مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کا یوم شہادت ہے -
-
شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع)
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں-