ثقافتی / سماجی
  • عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن

    عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰

    رمضان کا مہینہ اپنی تمام تر عظمتوں، کرامتوں اور رحمت کی فضاؤں کے ساتھ تمام ہوا اور پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس مہینے میں دنوں کے روزوں، دعا و توسل، ذکر و عبادت اور قرآن مجید کی تلاوت کی برکت سے اپنے قلوب کو زیادہ منور اور خدا سے زیادہ قریب کر لیا۔

  • آیت کا پیغام (29) : بیج

    آیت کا پیغام (29) : بیج

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰

    لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 21) ماہ رمضان میں روزانہ ’’مثال کے پیرائے میں‘‘ ایک آیت کی توضیح ملاحظہ فرمائیں!

  • آیت کا پیغام (28) : آرٹسٹ

    آیت کا پیغام (28) : آرٹسٹ

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰

    إھْدِنا؛یعنی خداوندا ہماری ہدایت فرما! (سورہ حمد ۔ آیت 6)

  • کیا روزہ صرف بھوک پیاس کا نام ہے؟

    کیا روزہ صرف بھوک پیاس کا نام ہے؟

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۷

    فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

  • رقت قلب اور دعا ۔ پوسٹر

    رقت قلب اور دعا ۔ پوسٹر

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    نبی خدا حضرت محمد صلی الله علیه و آله و سلم کا ارشاد گرامی ہے: اِغتَنِمُوا الدُّعاءَ عِندَ الرِّقَّةِ فَإِنَّها رَحمَةٌ؛ رقتِ قلب کے وقت دعا کو غنیمت سمجھو، کیوں کہ رقتِ قلب رحمت ہوتی ہے۔ (نہج الفصاحه ص 226 ، ح 373)

  • علماء کے ساتھ اٹھا بیٹھا کرو تاکہ... ۔ پوسٹر

    علماء کے ساتھ اٹھا بیٹھا کرو تاکہ... ۔ پوسٹر

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴

    امیر المومنین علی علیه السلام: علماء اور دانشوروں کے ساتھ اٹھا بیٹھا کرو تاکہ تمہارے علم میں اضافہ ہو، تمہارا ادب بہتر ہو اور تمہیں نفس کی پاکیزگی حاصل ہو! (غرر الحکم، حدیث 4786)

  • دعا کیسے پوری ہو؟

    دعا کیسے پوری ہو؟

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۵

    فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

  • شب نزول قرآن ۔ پوسٹر

    شب نزول قرآن ۔ پوسٹر

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷

    روایات یہ بتاتی ہیں کہ نزول قرآن کے تدریجی نزول کا آغاز ستائیس رجب المرجب سنہ چالیس عام الفیل کو اُس وقت ہوا جناب رسالتمآب (ص) کو اللہ تعالیٰ نے نبوت کے لئے منتخب فرمایا اور یہ سلسلہ حسب ضرورت و مصلحت سنہ گیارہ ہجری تک جاری رہا۔ لیکن روایات یہ بتاتی ہیں قرآن کریم کا دفعی، یکجا اور مکمل نزول ماہ رمضان کی تیئیسویں شب، شب قدر میں وقوع پذیر ہوا ہے۔

  • مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج

    مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔