ثقافتی / سماجی
  • ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی مختصر سوانح حیات !

    ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی مختصر سوانح حیات !

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰

    10 رمضان المبارک یوم وفات ناصرہ رسول (ص) ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہ کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • روزے دار کو افطار کا ثواب؟

    روزے دار کو افطار کا ثواب؟

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۸

    رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

  • خداوندا! میرے قلب کو منور فرما ۔ پوسٹر

    خداوندا! میرے قلب کو منور فرما ۔ پوسٹر

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷

    ماہ رمضان رحمت، مغفرت اور برکت سے لبریز خدا کا دیا ہوا ایک انمول عطیہ ہے۔ یہ ماہ نفس و روح کی پاکیزگی و طہارت کا مہینہ ہے۔ ایسا با برکت موقع کہ جس میں سونے اور سانس لینے جیسے غیر اختیاری اعمال پر بھی انسان ثواب بٹور لیتا ہے۔ آئیے اس ماہ میں مل کر صاحبِ رمضان کی بارگاہ میں یہ دعا کریں کہ خداوندا ہمارے قلوب کو نور ہدایت و سحر سے منور فرما!

  • ماہ خدا میں تلاوت قرآن کی فضیلت

    ماہ خدا میں تلاوت قرآن کی فضیلت

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۷

    فرزند رسول حضرت امام علی رضا عليہ السلام فرماتے ہیں:

  • ماہ رمضان، بہار قرآن ۔ پوسٹر

    ماہ رمضان، بہار قرآن ۔ پوسٹر

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵

    فرزند رسول امام محمد باقر علیه السلام کا ارشاد گرامی ہے: لِکُلِّ شَیئٍ رَبیع وَ رَبیعُ القُرآنِ شَهرُ رَمضان؛ ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے، قرآن کریم کی بہار ماہ رمضان ہے۔(اصول کافی)

  • فضیلت ماہ مبارک رمضان

    فضیلت ماہ مبارک رمضان

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۶

    إن أبواب السماء تفتح في شهر رمضان و تصفد الشياطين و تقبل أعمال المؤمنين نعم الشهر رمضان و كان يسمى في عهد رسول اللّٰه المرزوق.

  • روزے داروں کا اخلاق کیسا ہونا چاہئے؟

    روزے داروں کا اخلاق کیسا ہونا چاہئے؟

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۲

    روزہ صرف کھانے پینے کو ترک کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ روزے کی کچھ شرائط ہیں جن کی رعایت کرنی چاہیے جس کے متعلق فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: روزہ دار کو چاہیے کہ وہ ان صفات کو اپنائے۔

  • کاش پورے سال ماہ رمضان ہوتا! ۔ پوسٹر

    کاش پورے سال ماہ رمضان ہوتا! ۔ پوسٹر

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶

    پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم: اگر انسان کو ماہ رمضان کی قدر و منزلت کا اندازہ ہوتا تو وہ تمنا کرتا کہ کاش پورے سال ماہ رمضان رہے! (بحارالانوار، ج ۹۶، ص ۳۴۶)

  • با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر

    با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴

    ماہ مبارک رمضان اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ہمراہ شروع ہوا چاہتا ہے اور بندگان خدا اسکے استقبال میں اپنی آنکھیں بچھائے ہوئے ہیں۔ وہی ماہ جسے اللہ والے اپنے نئے سال کا آغاز قرار دیتے ہیں تو گناہوں کے دلدل میں پھنسے عاصی بندے اسے اپنی نجات کا فرشتہ مانتے ہیں۔ سعودی عرب، شام، بحرین سمیت مختلف ممالک میں آج روز جمعہ ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ہے جبکہ ایران، عراق اور بر صغیر سمیت بہت سے ممالک میں کل ہفتے کے روز ماہ مبارک کا آغاز ہوگا۔ آپ سبھی کو ماہ خدا کی آمد مبارک ہو!