-
زیادہ ہم و غم، ٹینشن اور ڈیپریشن بیماریوں کا سبب ہے
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱عن الإمام الصادق علیه السلام قال :
-
کورونا زندگی ہے! (مقالہ)
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳ہیئت پرستی یا Formalism کے حامی ادیبوں کا وتیرہ یہ رہا ہے کہ اشیا، انسان اور دنیا کی حقیقت کو چھپانے اور ہیئت و زبان پرمضمون کی قلعی چڑھانے والی یکسانیت اور عادت سے باہر نکالنے کے لیے، اس کے عدم اور فقدان کا سہارا لیا جائے اور ہر اس چیز کو چیلنج کیا جائے جو عادت اور معمول دکھائی دیتی ہو۔ ان کے مطابق یہ اخلاقی دستور اور مشورہ نہیں بلکہ زمانے کا تقاضہ اور ضرورت ہے۔
-
بہار کا قرنطینہ غیر ممکن ہے ۔ تصاویر
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲دنیا بھر میں آجکل انسانوں کو قرنطینہ کرنے کی بات کی جار ہی ہے۔ اسی تناظر میں فارس نیوز کے ایک با ذوق فوٹو گرافر نے ایک خوبصورت عنوان کے تحت اپنی بہاری ایلبم تیار کی ہے۔اس نے اپنی ایلبم کا عنوان رکھا ہے: ’’غیر ممکن ہے بہار کو قرنطینہ کرنا‘‘۔ آجکل موسم بہار کے شروع ہوتے ہی فطرت نے اپنے نئے رنگ بکھیرنے شروع کر دئے ہیں۔ نئی کلیاں، نئی ڈالیاں اور نئی کونپلیں اپنے وجود کی اذان دیتے ہوئے زندگی کا سفر شروع کر رہی ہیں۔
-
ہر دشواری کے ساتھ آسانی ہے ۔ پوسٹر
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶جس طرح گوناگوں واقعات کا سامنا ہونے کی صورت میں، گزشتہ برسوں کے دوران تمام واقعات کے مقابلے میں آپ نے شجاعت کا مظاہرہ کیا، جس جوش و جذبے سے ان کا مقابلہ کیا آئندہ بھی اسی جذبے اور امید سے تمام واقعات کا مقابلہ کریں اور یقین رکھیں کہ تلخیاں گزر جائیں گی۔ «إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا»۔ یقینا گشائش ملت ایران کے انتظار میں ہے۔ (رہبر انقلاب کا نوروزی خطاب)
-
پیغبر اسلام پر صلوات کی فضیلت
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امام حسن عسکری علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ
-
ہر غلطی کی جڑ کیا ہے؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷اميرالمومنین امام علی عليه السلام فرماتے ہیں:
-
یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲ہر سال نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں ایرانی عوام کا مرکزی اجتماع ہوتا تھا جسے رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمایا کرتے تھے۔ مگر اس سال موجودہ حالات کے پیش نظر یہ ممکن نہ ہوسکا اور مولائے ضامن کی زیارت کی آرزو دل میں لئے کروڑوں پروانے از راہ دور آقا کی خدمت میں نذرانۂ سلام پیش کررہے ہیں۔
-
امام موسیٰ کاظمؑ کی مجاہدانہ زندگی !
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳امام موسی کاظم علیہ السلام کس انداز سے اپنے وقت کی ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف برسرِ پیکار تھے؟ کیا امام موسی کاظم علیہ السلام کے خصوصی اور قریبی افراد امام کے اہداف سے واقف تھے؟ امام علیہ السلام کے ایک خاص صحابی امام کے مخصوص کمرے میں کونسی تین چیزیں امام کے پاس دیکھتے ہیں؟ امام علیہ السلام کے پاس موجود تین وسائل کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟
-
کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲امیر المومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: وہ قلیل علم جس پر عمل کیا جائے، اُس کثیر علم سے بہتر ہے جو بلا عمل ہو! (غررالحکم، حدیث 6772)
-
کون ہے والا مقام؟ ۔ پوسٹر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص تقوا و پرہیزگاری کی بنیاد پر محترم ہوا ہو، اسے پست و حقیر مت سمجھو اور جس شخص کو دنیا نے مقام و منزلت دی ہو، اسے محترم مت جانو۔ (میزان الحکمۃ)