-
غصے کو قابو میں رکھنے کا فائدہ ۔ پوسٹر
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹کون نہیں چاہتا کہ اس کی برائیاں چھپی رہیں اور لوگوں کی نظروں میں اسکی عزت و احترام باقی رہے۔ اس کے لئے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص غصے کو اپنے قابو میں رکھتا ہے، خداوند عالم اس کے عیوب کو چھپا دیتا ہے! (میزان الحکمہ جلد ۸، ص ۴۵۱)
-
توبہ کے قبول ہونے کی شرطیں
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۲امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں:
-
کورونا تاک میں ہے! ۔ کارٹون
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶کورونا وائرس سے بچنے کا آسان راستہ یہ ہے کہ اپنے ہی گھر کو ایک محفوظ بناہگاہ سمجھا جائے اور بلا ضرورت گھر کے محفوظ حصار سے باہر نہ نکلا جائے۔ اگر ضرورت کے تحت گھر سے باہر نکلنا ہی ہے تو احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے اور آلودگی سے مشکوک اپنے ہاتھوں کو اپنے چہرے سے دور رکھا جائے اور گھر واپسی پر سب سے پہلے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح سے صابون لگا کر دھو لیا جائے۔
-
کورونا سے بچنے کا آسان راستہ ۔ پوسٹر
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹کورونا وائرس سے بچنے کا آسان راستہ یہ ہے کہ اپنے ہی گھر کو ایک محفوظ بناہگاہ سمجھا جائے اور بلا ضرورت گھر کے محفوظ حصار سے باہر نہ نکلا جائے۔ اگر ضرورت کے تحت گھر سے باہر نکلنا ہی ہے تو احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے اور آلودگی سے مشکوک اپنے ہاتھوں کو اپنے چہرے سے دور رکھا جائے اور گھر واپسی پر سب سے پہلے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح سے صابون لگا کر دھو لیا جائے۔
-
ایسے پھیلتے ہیں کورونا جیسے وائرس ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹انفیکشن یا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا سب سے مؤثر طریقہ یہی ہے کہ ہر شخص فردا فردا صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے اصولوں کا مکمل طور پر خیال رکھے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں انسان بڑی آسانی سے خود تو مبتلا ہو ہی سکتا ہے، دوسروں کے لئے بھی خطرہ بن جاتا ہے۔
-
حضرت زینب کبریٰؑ کا تحریکِ عاشورا میں کردار !
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱15 رجب شہادت حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
شہید، جو یتیموں کا باپ تھا ۔ پوسٹر
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳شہید قاسم سلیمانی جہاں بہت سی خوبیوں کے مالک تھے، وہیں پر وہ شہدا کے بچوں سے بھی خاص لگاؤ رکھتے تھے اور خود شہدا کے فرزند بھی ان کے اندر اپنے باپ کی تصویر کو محسوس کیا کرتے تھے۔ بڑا ہو یا چھوٹا، اپنا ہو یا پرایا، بچہ ہو یا سن رسیدہ، سبھی کے دلوں میں شہید قاسم سلیمانی گھر کئے ہوئے تھے۔ گزشتہ روز یوم پدر کے موقع پر انکی غیر حاضری نے بہت سے دلوں کو تڑپایا۔
-
ایرانی فلم "ڈرائیونگ کلاس" کے لیے ایک اور عالمی ایوارڈ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ایرانی فلم، ڈرائیونگ کلاس کو امریکہ میں منعقدہ عالمی فلمی میلے کے خصوصی ایوارڈ بگ مڈی سے نوازا گیا۔
-
جھوٹے انسان کی ایک نشانی
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۰حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
-
روز قیامت امام علیہ السلام کے ہم محفل
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰اميرالمؤمنين علی عليه السلام ارشاد فرماتے ہیں: