-
جواد الأئمہ (ع) کی جد و جہد ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳فرزند رسول خدا، نورِ چشمِ حضرت رضا، امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت، ۱۰ رجب المرجب سنہ ۱۹۵ ہجری کو مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اسی مناسبت سے آپؑ کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات سے چند ایک اقتباسات ملاحظہ فرمائیں!
-
زوجہ کا احترام اور اس سے مہربانی سے پیش آنا
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۱فرزند رسول امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ:
-
ایرانی فلم کے لیے بلیک کیٹ ایوارڈ
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸ایرانی فلم بے وزنی نے پیرو کے فلم میلے میں بلیک کیٹ کے ایوارڈ کو حاصل کر لیا۔
-
بلا تحقیق کوئی خبر باور مت کرو! ۔ پوسٹر
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴قرآن کریم نے صاحبان ایمان کو بلا تحقیق خبریں باور کرنے سے روکا ہے۔
-
مخلوقات کا سلام، حصول علم کی فضلیت
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۹امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:
-
دنیا کے سب سے بڑے "شاہنامۂ فرودسی" کی رونمائی
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱دنیا کے سب سے بڑے شاہنامے کی چھے سال تک کتابت کے بعد نئی دہلی میں رونمائی کی گئی۔
-
امام ہادی (ع) کی ہدایات + مختصر سوانح حیات + زیارت نامہ - ویڈیو + آڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تین رجب شھادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
ماہ رجب کے بارے میں علماء کیا کہتے ہیں؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
خدا کا ہر حال میں شکر ادا کرنا
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:
-
نیکیوں اور اچھائیوں کے خزانے
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں: