ایسے پھیلتے ہیں کورونا جیسے وائرس ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i363155-ایسے_پھیلتے_ہیں_کورونا_جیسے_وائرس_ویڈیو
انفیکشن یا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا سب سے مؤثر طریقہ یہی ہے کہ ہر شخص فردا فردا صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے اصولوں کا مکمل طور پر خیال رکھے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں انسان بڑی آسانی سے خود تو مبتلا ہو ہی سکتا ہے، دوسروں کے لئے بھی خطرہ بن جاتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹ Asia/Tehran