جواد الأئمہ (ع) کی جد و جہد ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i362971-جواد_الأئمہ_(ع)_کی_جد_و_جہد_ویڈیو
فرزند رسول خدا، نورِ چشمِ حضرت رضا، امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت، ۱۰ رجب المرجب سنہ ۱۹۵ ہجری کو مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اسی مناسبت سے آپؑ کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات سے چند ایک اقتباسات ملاحظہ فرمائیں!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ Asia/Tehran