-
نوجوانوں،نماز کو غنیمت سمجھو! ۔ پوسٹر
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴خداوند عالم کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک نماز ہے۔ایک بڑا اور اہم موقع ہے جس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔پیغمبر اسلام (ص) فرماتے ہیں کہ نماز پانی کے اُس چشمے کی مانند ہے جو تمہارے دروازے پر بہتا ہو اور تم اُس میں روزانہ پانچ مرتبہ خود کو دھو کر صاف کرتے ہو۔ اس طہارت و پاکیزگی سے نوجوانوں کی زندگی میں ایسے اثرات نمایاں ہوتے ہیں جو کبھی زائل نہیں ہوتے۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ 13.12.2016)
-
تہران میں علاقائی سیکورٹی کے موضوع پر بین الاقوامی اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے تہران میں علاقائی سلامتی سے متعلق دوسرے بین الاقوامی اجلاس میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی وضاحت کی۔
-
امانت کو ادا کرو! ۔ پوسٹر
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶دین اسلام میں کچھ اقدار ایسی ہیں جن سے چشم پوشی کی اجازت کسی صورت میں نہیں ہے۔انہی اقدار میں سے ایک امانتداری ہے۔ اسلام نے تمام انسانوں حتیٰ غیر مسلموں کی امانت کو اہمیت دیتے ہوئے اسکی پاسداری اور ادائیگی پر بے پناہ زور دیا ہے۔
-
بدمعاشوں نے اسپتال سے مریض کو اٹھایا ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲میکسیکو کے مسلح بدمعاش ایک اسپتال پر دھاوا بول کر وہاں ایڈمٹ ایک بیمار کو اٹھا لے گئے۔بعد میں یہ خبر منظر عام پر آئی کہ ان بدمعاشوں نے اُس بیمار کو نہایت بے دردی کے ساتھ قتل کر ڈالا۔
-
آجکل کی ماں! ۔ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶اسلحہ کی دوکان پر گئی ایک ماں اس قدر اسلحے کی خریداری میں مگن ہو گئی کہ کچھ دیر کے لئے اسے یہ خیال ہی نہیں رہا کہ اس کے قریب میز پر بیٹھا اس کا شیرخوار بچہ گر بھی سکتا ہے۔
-
زیادہ سونا بھی خطرناک ہے!
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱محققین کا کہنا ہے کہ جس طرح زیادہ دیر تک جاگنا انسان کے لئے نقصان دہ ہے، اسی طرح زیادہ دیر سونے سے بھی انسان کو خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔
-
مشکلات کا حل! ۔ پوسٹر
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸اگراپنی مشکل کا حل چاہتے ہو تو دوسروں کی مشکلات کو حل کرو۔ (فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام)
-
انسانوں کے لئے اللہ کی حجتیں؟
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
-
سکون میں تندرستی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵امام جعفرصادق علیه السلام ارشاد فرماتے ہیں:
-
انسانی زندگی کے موثرترین معنی | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹قرآن مجید میں حقیقی زندگی کے کیا معنی بیان ہوئے ہیں؟ ایک حقیقی زندگی رکھنے والے انسان اور عام انسان میں کیا فرق ہونا چاہیئے؟