ثقافتی / سماجی
  • شیعہ سنی اتحاد

    شیعہ سنی اتحاد

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹

    غیبت سے قبل آخری امامؑ کے فرامین دراصل ظہور کے زمانے تک کے لیے نشان راه ہیں۔

  •  آخری امامت کا آغاز مبارک ہو!

    آخری امامت کا آغاز مبارک ہو!

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱

    ۹ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا،منتقم کربلا حضرت امام عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی امامت کا آغاز ہوا۔اس مناسبت پر مبارکباد قبول کرنے کے ساتھ ساتھ آنحضرت کے بارے میں چند احادیث ملاحظہ فرمائیں۔

  • آہ ؛ زمانے کا امام یتیم ہوا !

    آہ ؛ زمانے کا امام یتیم ہوا !

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱

    آٹھ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔

  • زیارتنامہ  فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام / ویڈیو

    زیارتنامہ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام / ویڈیو

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰

    آٹھ ربیع الاول ، گیارہویں امام مظلوم حضرت امام مہدی (عج) کے پدر بزرگوار حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے روز شہادت کے سلسلے میں ان کے فرزند حضرت امام مہدی (عج) اورتمام مسلمانوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امام حسن عسکریہ علیہ السلام کی اہمیت

    رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امام حسن عسکریہ علیہ السلام کی اہمیت

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں کہ

  • حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور خصوصیات مذہب

    حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور خصوصیات مذہب

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹

     حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا ارشاد ہے کہ ہمارے مذہب میں ان لوگوں کا شمار ہوگا جو اصول و فروع اور دیگر لوازم کے ساتھ ساتھ ان دس چیزوں کے قائل ہوں بلکہ ان پر عمل پیرا ہوں گے:

  • "امریکہ مردہ باد" قرآن کی رو سے | Farsi sub Urdu

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰

    کیا مسلمانوں کے حالات حاضرہ سے بے خبر انسان، خود کو مؤمن کہہ سکتا ہے؟ \"امریکہ مردہ باد\" کے مشہور اور معروف نعرے کی قرآن کی رو سے کیا دلیل ہے؟ کیا اس نعرے کا ایک مسلمان کے ایمان سے کوئی تعلق ہے؟

  • فارسی ترانہ | مردہ باد امریکہ

    فارسی ترانہ | مردہ باد امریکہ

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰

    امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے تمدّن کو برتر سمجھا جائے۔۔ امریکہ کے مستکبر اور مستبد ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی؟؟ ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کے موضوع پر بہترین فارسی ترانہ اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ پیش خدمت ہے-

  • ہوشیار رہو کس سے دوستی کر رہے ہو! ۔ حدیث

    ہوشیار رہو کس سے دوستی کر رہے ہو! ۔ حدیث

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:انسان اپنے دوست کے دین پر ہوا کرتا ہے، اس لئے ضروری ہے کہ یہ دیکھے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔