-
جب امام زمانہ ظہور فرمائیں گے تو کیا ہوگا؟
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۲امام رضا (ع) فرماتے ہیں:
-
عید الاضحی، اللہ کے حضور قربانی پیش کرنے کا دن
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ہجری قمری کلینڈر کے 12ویں مہینے ذی الحجہ کی 10 تاریخ عید کا دن ہے، یہ مسلمانوں کی عظیم عیدوں میں سے ایک ہے۔
-
پردہ پوشی
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴عن أبي جعفر (ع) قال: يجب للمؤمن على المؤمن أن يستر عليه سبعين كبيرة
-
روز عرفہ کی اہمیت و فضیلت
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰روزہ عرفہ کی عظمت، اہمیت اور حساسیت کے پیش نظر معصومین علیہم السلام سے کچھ مخصوص اعمال، دعا اور مناجات وارد ہوئے ہیں۔
-
80 سال قبل حج کیسے ہوتا تھا؟! ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶مکہ مکرمہ کی 80 سال قدیمی ایک نایاب ویڈیو جس میں حج کے کم نظیر قدیمی مناظر سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
-
دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
امام محمد باقر علیہ اسلام کےچند گوہر بے بہا
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے کچھ اقوال زریں
-
فرزند رسول باقر العلوم (ع) کی حیات طیبہ پر ایک طائرانہ نظر
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱جناب باقر العلوم کی حیات طیبہ پر ایک سرسری نظر
-
شیطانوں کے لئے پتھروں کی تلاش ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰ایام تشریق یعنی گیارہ سے تیرہ ذی الحجہ کے درمیان حج کے کچھ اہم مناسک انجام دئے جاتے ہیں جن میں سے ایک رمی جمرات ہے۔اس عمل میں حاجی تین شیطانوں کو کنکر مارتے ہیں۔اس گیلری میں حاجیوں کو رمی جمرات کے لئے کنکریاں اکٹھا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
تہران انقرہ ٹرین سروس کا آغاز
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ایران اور ترکی درمیان ٹرین سروس کا آغاز ہو گیا ہے اور پہلی ٹرین تہران سے انقرہ کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔