-
آیت کا پیغام
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۹وَ قُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنٰتِ یَغۡضُضۡنَ مِنۡ اَبۡصَارِہِنَّ وَ یَحۡفَظۡنَ فُرُوۡجَہُنَّ وَ لَا یُبۡدِیۡنَ زِیۡنَتَہُنَّ اِلَّا مَا ظَہَرَ مِنۡہَا وَ لۡیَضۡرِبۡنَ بِخُمُرِہِنَّ عَلٰی جُیُوۡبِہِنَّ ۪ وَ لَا یُبۡدِیۡنَ زِیۡنَتَہُنَّ اِلَّا لِبُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اٰبَآئِہِنَّ اَوۡ اٰبَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اَبۡنَآئِہِنَّ اَوۡ اَبۡنَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّ اَوۡ اِخۡوَانِہِنَّ اَوۡ بَنِیۡۤ اِخۡوَانِہِنَّ اَوۡ بَنِیۡۤ اَخَوٰتِہِنَّ اَوۡ نِسَآئِہِنَّ اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُنَّ اَوِ التّٰب
-
کربلا کی حرمت شکنی پر حضرت علی اصغر (ع) عالمی فورم کا مذمتی بیان
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱مغربی ایشیا کی ۲۰۱۹ فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں پیش آنے والے غیر مناسب اور نازیبا واقعات پر حضرت علی اصغر عالمی فورم نے مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں عراق اور بالخصوص کربلا کے غیور اور با ایمان جوانوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ کربلا کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے خلاف میدان میں آئیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل کربلا میں منعقد ہونے والی فٹبال چیمپئن شپ کی اس افتتاحی تقریب کے موقع پر بے پردہ اور نیم عریاں گلوکاراؤں اور رقاصاؤں نے آلات موسیقی کے ساتھ شرکت کر کے عراق کا قومی ترانہ گایا تھا۔
-
وہ ہم میں سے نہیں
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰عن الإمام الرضا علیہ السلام
-
رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل پیچ پر شہید عارف کی یادگار تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸انسٹاگرام پر تاریخ سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل پیچ ’’khamenei_history‘‘ پر شہید عارف کی اکتیسویں برسی کے موقع پر کچھ یادگار تصاویر اور ویڈیو کو پوسٹ کیا گیا ہے۔
-
عہدہ، ذمہ داری اور تکلیف شرعی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی وہ درد بھری نصیحت کہ جس مٰیں آپ قوم کو منظم اور مضبوط ہونے کی دعوت دے رہے ہیں اور تنظیموں کو نصیحت اور اُن میں موجود امراض کی طرف نشاندہی فرما رہے ہیں۔ اِس شہید کے دل سے نکلنے والی اِس صدا کو سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
-
تہران میں چوتھی بین الاقوامی اسلامی انسانی حقوق کانفرنس
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۶چوتھی بین الاقوامی اسلامی انسانی حقوق کانفرنس اتوار کو تہران میں شروع ہوئی جس میں ایرانی اور غیرملکی ماہرین اور دانشور شریک ہیں۔
-
حق الناس ادا کرنے کا ثواب
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲عن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم
-
ماه ذی الحجہ اور حج !
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
حج کا ثواب کیسے حاصل کیا جائے؟
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶ماہ ذی الحجہ کا شمار اسلامی کیلینڈر کے عظیم مہینوں میں ہوتا ہے۔یہ مہینہ چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے جسکی بڑی فضیلت و اہمیت ہے۔اسی سبب سے اس مہینے بالخصوص ابتدائی دس دنوں کے خاص اعمال اسلامی متون میں وارد ہوئے ہیں جن میں سے بعض اعمال ایسے ہیں جنہیں انجام دے کر اپنے گناہوں کو بخشوانے کے علاوہ حج کا ثواب بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
کس کی بات سنیں؟
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱عن الإمام الجواد (ع): من أصغى إلى ناطق فقد عبده، فإن كان الناطق يؤدي عن الله عزوجل فقد عبد الله، وإن كان الناطق يؤدي عن الشيطان فقد عبد الشيطان.