جب امام زمانہ ظہور فرمائیں گے تو کیا ہوگا؟
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i353374-جب_امام_زمانہ_ظہور_فرمائیں_گے_تو_کیا_ہوگا
امام رضا (ع) فرماتے ہیں:
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲ Asia/Tehran
  • جب امام زمانہ ظہور فرمائیں گے تو کیا ہوگا؟

امام رضا (ع) فرماتے ہیں:

جب حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ) ظہور کریں گے تو زمین نور الٰہی سے روشن ہو جائے گی، اور حضرت مہدی کے قدموں کے نیچے تیزی سے آگے بڑھے گی، آپ تیزی سے راستہ طے کریں گے اور آپ وہ ہیں کہ جس کا سایہ نہ ہو گا۔

کمال الدین، ص 670

بحار الانوار، ج 52،ص 351

وافی، ج 2، ص 465