-
امام جواد علیہ السلام کی مختصر حیات طیبہ
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۲علماء کا بیان ہے کہ امام محمد تقی علیہ السلام بتاریخ 10/ رجب المرجب195 ہجری قمری برابر(811 میلادی) یوم جمعہ بمقام مدینہ منورہ متولد ہوئے۔
-
یہ دور، سافٹ وار کا دور ہے! ۔ پوسٹر
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸آج کا دور سافٹ وار کا ہے دور ہے،جو اس میدان میں تیاری کے ساتھ نہ اتر سکا، اس کا مغلوب ہونا طے ہے! رہبر انقلاب اسلامی سافٹ وار کے سلسلے میں فرماتے ہیں کہ شیعہ قوم کا فرض ہے کہ وہ اپنے پیام حق کو دوسروں تک پہونچانے کے لئے جدیدترین اور ماڈرن طریقۂ کار کو اپنائے۔ایک اور مقام پر آپ فرماتے ہیں کہ نفسیاتی جنگ جسے آج سافٹ وار بھی کہا جاتا ہے،اس میں دشمن آپ کے معنوی (و نظریاتی) محاذ کو نشانہ بنا کر اسے منہدم کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبا کی تعداد
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳ایران کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایرانی یونیورسٹیوں میں پچاس ہزار غیر ملکی طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
-
ایسی دوستی نہ کرو جس پر پچھتاوا ہو!
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰روز قیامت بہت سے افراد ایسے ہوں گے جن کی ناکامی اور گمراہی کا سبب ان کے دوست بنے۔
-
غیبت سے کیسے بچا جائے؟!
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳غیبت یا دوسروں کی بدگوئی ایک بڑا گناہ ہے جس سے دین اسلام نے سختی سے دور رہنے کو کہا ہے۔
-
پاکستانی طلبہ اور اساتذہ کے لیے ریفریشر کورس کا آغاز
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱پنجاب یونیورسٹی پاکستان کے طلبہ اور اساتذہ کے لیے امام خمینی انٹرنیشنل یونیورسٹی کا خصوصی ریفریشر کورس شروع ہو گیا۔
-
صدی کی ڈیل اور امریکی ناکامی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟
-
عالم دین کے 16 حقوق امیرالمؤمنین کی زبانی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۴حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
-
ظھور امام زمان
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۱عن عبد الله بن عمر قال: سمعت الحسين بن علي عليهما السلام يقول: لو لم يبق من الدنيا إلا يوم واحد لطول الله عز وجل ذلك اليوم حتى يخرج رجل من ولدي، فيملأها عدلا وقسطا كما ملئت جورا وظلما، كذلك سمعت.
-
عمل کے ساتھ تقوے کی اہمیت
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴مفضّل بن عمر کہتے ہیں : حضرت امام جعفر صادق عليه السلام کے محضر میں تھا اعمال کی کیفیت پر گفتگو ہوئی تو میں نے کہا : « میرا عمل کتنا کم ہے !.»امام نے فرمایا : ذرا ٹہر جاؤ،