-
پاکستان کی حاکی ٹیم کو جاپان کے خلاف برتری
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۶اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کوچار۔ایک سے شکست دے دی ہے۔
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستانی ٹیم کو مسلسل چوتھی شکست
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے ایک اور شکست قبول کرلی ہے۔
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،ہندوستان نے پاکستان کو ہرادیا
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸ملائیشیا میں جاری اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ہندوستان نے پاکستان کوایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ۔
-
کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کا فیصلہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳انگلش کنٹری چیمپئن شپ کے نئے سیزن کا افتتاحی میچ ٹاس کے بغیر کرایا گیا ۔
-
اذلان شاہ ہاکی کپ، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹اذلان شاہ ہاکی کپ کے ایک میچ میں دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلے پانچ گول سے ہرا یا
-
ایران میں امن قالین کی بنائی کا آغاز
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۷پندرہ ایرانی قالین بافوں نے امن قالین کی بنائی کا کام شروع کر دیا۔
-
پاکستان: کوچ کی امیدواری کے فیصلے سے عاقب جاوید کی پسپائی
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق تیز گیند باز عاقب جاوید نے پاکستانی ٹیم کے کوچ کے امیدوار کی حیثیت سے اپنے فیصلے سے پسپائی اختیار کر لی۔
-
پاکستان: سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا اعلان
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلّے باز سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کر دیا جبکہ سابق کپتان عمران نے خان نے کہا ہے کوچ یا کپتان بدلنے سے پاکستان کے کرکٹ میں بہتری نہیں آئے گی۔
-
پاکستان: ہیڈ کوچ وقار یونس نے بھی استعفیٰ دے دیا
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۳پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
شاہد آفریدی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سے استعفی دے دیا۔