-
تیسری یورپی ٹوریست ٹرین ایران کے سفر پر
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۳یورپ کی تیسری ٹوریسٹ ٹرین اصفہان سمیت ایران کے کئی تاریخی شہروں کا سفر کرے گی۔
-
دنیا کے ایک فیصد اعلی ترین سائنسدانوں میں ایران کے ایک سو نناوے سائنسداں شامل
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹دنیا کے ایک فیصد اعلی ترین سائنسدانوں میں ایران کے ایک سو نناوے سائنسداں شامل ہیں۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی فائنل: امپائرز اور میچ ریفریز کے ناموں کا اعلان
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸آئی سی سی یا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اور ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میچ کے لئے امپائرز اور میچ ریفریز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اپنے استعفے کی خبروں کی تردید کی ہے
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اپنے استعفے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے انہوں نے کوئی استعفا نہیں دیا ہے۔
-
مہیندر سنگھ دھونی نے ریٹائر ہونے کی قیاس آرائیوں کو خارج کر دیا
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴ہندوستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں کو خارج کر دیا ہے۔
-
ایران میں یوم فطرت
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران میں آج جمعے کو یوم فطرت منایا جا رہا ہے۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا دوسرا سیمی فائنل: ہندوستان کی شکست، ویسٹ انڈیز فائنل میں
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔
-
یوراج سنگھ زخمی ٹیم سے باہر
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷ورلڈٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میچ سے قبل ہندوستانی ٹیم کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب ٹیم کے اہم کھلاڑی یوراج سنگھ زخمی ہونے کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پہلا سیمی فائنل: کیویز کا مقابلہ انگلینڈ سے
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۵ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا پہلا سیمی فائنل بدھ کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن معرکے تک پہنچنے کی یہ جنگ نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ پر لڑی جا رہی ہے۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی ایک اور شکست
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۲ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین مرحلے کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔